Nojoto: Largest Storytelling Platform
jaan7383220913857
  • 19Stories
  • 62Followers
  • 93Love
    66Views

جانؔ Jaan

جہانزیب جانؔ Jahanzaib Jaan जहानज़ीब जान

  • Popular
  • Latest
  • Video
0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

یاد کر کے اسکی باتیں رات بھر رونا مرا
اب تو اتنی سی ہی میری زندگانی رہ گئی
شاعر: جہانزیب جان یاد کر کے اسکی باتیں رات بھر رونا مرا
اب تو اتنی سی ہی میری زندگانی رہ گئی
شاعر: جہانزیب جان
Yaad Kar Ky Uski Baaten Raat Bhar Rona Mera
Ab To Itni Si Hi Meri Zindgani Rah Gae
Poet: Jahanzaib JAAN 

بحر: رمل مثمن محزوف

یاد کر کے اسکی باتیں رات بھر رونا مرا اب تو اتنی سی ہی میری زندگانی رہ گئی شاعر: جہانزیب جان Yaad Kar Ky Uski Baaten Raat Bhar Rona Mera Ab To Itni Si Hi Meri Zindgani Rah Gae Poet: Jahanzaib JAAN بحر: رمل مثمن محزوف #nojotohindi #nojotourdu #JayForJaan

7 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اِس سے نہ گلِے ہوتے کاش میں تم کو بھول پاتا یا 
کاش تم ہم کو نہ ملے ہوتے 

کاش یہ زندگانی نہ ہوتی
کاش پھر اس سے نہ گلے ہوتے

کاش کہ ایک جان ہوتے ہم 
کاش یا پھر نہ ہم ملے ہوتے

کاش میں تم کو بھول پاتا یا کاش تم ہم کو نہ ملے ہوتے کاش یہ زندگانی نہ ہوتی کاش پھر اس سے نہ گلے ہوتے کاش کہ ایک جان ہوتے ہم کاش یا پھر نہ ہم ملے ہوتے #urdupoetry #nojotourdu #nojotoاردو #JayForJaan

7 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے
زندگانی میری یوں اجڑنے لگی چلو اچھا ہوا کہ دھند پڑنے لگی

ہم سے دیکھا نا جاتا تھا لمحہ کوئی
دوریاں تیری میری جو بڑھنے لگی
تم تو کہ کے گئے تھے ابھی آتے ہیں 
منتظر آنکھیں میری سکڑنے لگی

رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے

چلو اچھا ہوا کہ دھند پڑنے لگی ہم سے دیکھا نا جاتا تھا لمحہ کوئی دوریاں تیری میری جو بڑھنے لگی تم تو کہ کے گئے تھے ابھی آتے ہیں منتظر آنکھیں میری سکڑنے لگی رنگ اجڑا ہوا بال بکھرے ہوئے #nojotoاردو #JayForJaan #زندگانی

7 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں
شاعر: جہانزیب جان سادہ بھلے شریف کے الفاظ کے سوا
کچھ ہاتھ نہ آیا ھے اس پارسائی میں

تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس
خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں

تعریف تیری ہو نہ سکے اس سے بڑھ کر اور
تجھ سا نہ مل سکا ھے اس خدائی میں

سادہ بھلے شریف کے الفاظ کے سوا کچھ ہاتھ نہ آیا ھے اس پارسائی میں تجھ سے جدا ہوئے تو کچھ بھی نہ رہا پاس خود کو بھی کھو دیا ھے اس جدائی میں تعریف تیری ہو نہ سکے اس سے بڑھ کر اور تجھ سا نہ مل سکا ھے اس خدائی میں #hindipoetry #urdupoetry #شاعری #JayForJaan

0 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

مجھے دیوان لکھنے دو یا پھر دیوانہ ہونے دو
تیری جدائی مجھے کھا رہی ھے اندر سے 
شاعر: جہانزیب جان مجھے دیوان لکھنے دو یا پھر دیوانہ ہونے دو
تیری جدائی مجھے کھا رہی ھے اندر سے 
شاعر: جہانزیب جان
Mujhy Devaan Likhny Do Ya Phir Devana Hony Do
Teri Judae Mujhy Khaa Rahi Ha Andar Sy
Poet:Jahanzaib Jaan
#Jayforjaan #Urdupoetry #Hindipoetry

مجھے دیوان لکھنے دو یا پھر دیوانہ ہونے دو تیری جدائی مجھے کھا رہی ھے اندر سے شاعر: جہانزیب جان Mujhy Devaan Likhny Do Ya Phir Devana Hony Do Teri Judae Mujhy Khaa Rahi Ha Andar Sy Poet:Jahanzaib Jaan #JayForJaan #urdupoetry #hindipoetry #شاعری

0 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

 محبت آگ جیسی ھے حقیقت کم گماں زیادہ
کہ جب یہ بجھنے لگتی ھے تو اٹھتا ھے دھواں زیادہ
مجھے اسکی ادائیں ایک سی محسوس ہوتی ہیں
مگر دل بول پڑتا ھے فلاں زیادہ فلاں زیادہ
شاعر:جہانزیب جان
Muhabat Aag Jesi Ha Haqeeqat Kam Human Ziada
Kah Jab Ya Bujhny Lagti Ha To Uthta Ha Dhuwan Ziada
Mujhy Uski Adaen Aik Si Mahsoos Hoti Hen

محبت آگ جیسی ھے حقیقت کم گماں زیادہ کہ جب یہ بجھنے لگتی ھے تو اٹھتا ھے دھواں زیادہ مجھے اسکی ادائیں ایک سی محسوس ہوتی ہیں مگر دل بول پڑتا ھے فلاں زیادہ فلاں زیادہ شاعر:جہانزیب جان Muhabat Aag Jesi Ha Haqeeqat Kam Human Ziada Kah Jab Ya Bujhny Lagti Ha To Uthta Ha Dhuwan Ziada Mujhy Uski Adaen Aik Si Mahsoos Hoti Hen #urdupoetry #SelfWritten #muhabat #nojotoاردو #JayForJaan

4 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

 WO Paas Mery Hoo Ka Bhi Door Kahen Thi
Kunka Usy Mujh Sy Muhabat Hi Nahen Thi
Poet: Jahanzaib Jaan
13:45;02/07/19
#JayForJAAN #Urdupoetry #کیونکہ #Selfwritten

WO Paas Mery Hoo Ka Bhi Door Kahen Thi Kunka Usy Mujh Sy Muhabat Hi Nahen Thi Poet: Jahanzaib Jaan 13:45;02/07/19 #JayForJaan #urdupoetry #کیونکہ #SelfWritten

3 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

آگ عشق و مشک دونوں نہی چھپا سکتے
بعد لگانے کے پھر اسکو نہی مٹا سکتے

بھر ایک مٹھی اور خاک ڈال چہرے پہ
تم عشق کرتے تو ہو پر اسے نہی بتا سکتے

جان عجب طور طریقے ہیں اس دنیا کے
لوگ آگ لگاتے ہیں پر اسے نہی بجھا سکتے 
شاعر:جہانزیب جان #آگ #JayforJAAN

5 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

 Tumhary Khat Ab Bhi Sanbhal Rakhy Hen
Ka Jin Mein Tum Ny Many Ka Tazkaa Tha Kia
Wo Lafz Ab Bhi Meri Chasham E Tar Mein K Kunda Hen
Ka Jin Mein Tum Ny Bhulany Ka Tazkara Tha Kia.
Poet:Jahanzaib Jaan
#JayForJAAN #UrduPoetry #HindiPoetry #خط #पत्र

Tumhary Khat Ab Bhi Sanbhal Rakhy Hen Ka Jin Mein Tum Ny Many Ka Tazkaa Tha Kia Wo Lafz Ab Bhi Meri Chasham E Tar Mein K Kunda Hen Ka Jin Mein Tum Ny Bhulany Ka Tazkara Tha Kia. Poet:Jahanzaib Jaan #JayForJaan #urdupoetry #hindipoetry #خط #पत्र

4 Love

0000fcbb06c155b668b527eabc392f6c

جانؔ Jaan

میں نے اسکو چاہا تھا، میں نے اسکو چاہا ھے
پر میں کیا کہوں جاناں، میں بتا نہی پایا

دل کے اس آنکھن میں ایک وہ ہی رہتی ھے
کھول کر دریچہ دل میں دکھا نہی پایا 

وقت کی نزاکت تھی یا میری حماکت تھی
یہ ادھورا رشتہ تو میں نبھا نہی پایا

میں نے اسکو چاہا تھا، میں نے اسکو چاہا ھے پر میں کیا کہوں جاناں، میں بتا نہی پایا دل کے اس آنکھن میں ایک وہ ہی رہتی ھے کھول کر دریچہ دل میں دکھا نہی پایا وقت کی نزاکت تھی یا میری حماکت تھی یہ ادھورا رشتہ تو میں نبھا نہی پایا #hindipoetry #urdupoetry #nojotovideo #hamariadhurikahani #JayForJaan

39 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile