Nojoto: Largest Storytelling Platform
usamamalik8194
  • 30Stories
  • 34Followers
  • 255Love
    6.1KViews

Usama Malik

//23-08-1998// freelancer at fiver and up work. love me or hate me I don't care😎

  • Popular
  • Latest
  • Video
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

میں وہ ہوں جس کے سامنے پاسورڈ انٹر کیا جائے تو منہ پھیر لیتا ہوں🌚
میں وہ ہوں جس کو اگر پرس سے پیسے نکال کر دے جا رہے ہوں تو دوسری طرف منہ کر کے اگنور کرتا ہوں😊
میں وہ ہوں جو کسی سے اس کی سیلری پوچھنا  معیوب سمجھتا ہوں😇
میں وہ ہوں جسے نہیں پسند کہ اس کے لئے کوئی خرچ کرے🙃
میں وہ ہوں جسے پتہ بھی ہوتا ہے کہ سامنے والا جھوٹ بول رھا ہے لیکن پھر بھی اس کو نہیں بتاتا کہ میں سب جانتا ہوں😌
میں وہ ہوں جو غصہ کرتے ہوئے یا سیڈ گفتگو کرتے ہوئے جس کہ آنسو نکل آتے ہیں🥲
میں وہ ہوں جو کسی کو یہ نہیں کہتا کہ کہ میں تم سے دوبارہ بات نہیں کرنا چاہتا اس ڈر سے کہ اگلا انسان اوکے بائے نہ کہہ دے😪
میں وہ ہوں جسے پتہ ہوتا کہ اسے مطلب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی خاموش رہتا ہوں😌
میں وہ ہوں جو دوسروں کو ویلیوں دیتے اپنی قدر کھو دیتا ہوں🙂
میں وہ ہوں کہ اگر کوئی ایسے بات کر رہا کہ مجھے نہ سنائی دے تو میں اپنے دماغ کو کہیں اور لے جاتا کہ اگر مجھے کچھ سنائے بھی تو پتہ نہ چلے🙃
میں وہ ہوں جو بلاوجہ کچھ نہ کچھ سوچتا رہتا ہوں🖤
میں وہ ہوں جسے خاموش رہنا اچھا لگتا ہے😊
میں ایسا کیوں ہوں اس کا جواب مجھے خود کو بھی نہیں معلوم💀
بس ایسا ہوں تو ہوں 🤷‍♂️😌  ~اسامہ اجمل

©Usama Malik #WorldAsteroidDay
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

بعض اوقات مجھے خود بھی سمجھ نہیں آتا کہ آخر میں چاہتا کیا ہوں۔۔۔؟؟؟
بے بسی , غصہ , اداسی , ڈپریشن مل کر ایک عجیب ہی صورت اختیار کر جاتے ہیں _💔
کہنے اور نہ کہنے کے درمیان کہیں. پھنس کر رہ جاتا ہوں۔۔۔۔دل چاہتا ہے کہیں بھاگ جاؤں۔۔۔
 تمام مسائل سمیت ہر چیز کو آگ لگا دوں , پھر اس راکھ کے ڈھیر پر بیٹھ کر اتنا چیخوں کہ اندر کی تمام اذیت نکل جاۓ اور مجھے سکون آجاے.🖤🙇
 ~اسامہ💀

©Usama Malik #WorldAidsDay
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

 #Karwachauth
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

#sorrow
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

موبائل دور پھینک کر کمرے کی لائٹ بند کر کے کسی کونے میں بیٹھ کر بنا آواز کے رونا بھی کسی کسی کو آتا ہے اصل میں اِسے کہتے ہیں اپنی ذات کا انتقال.🖤🙇
                                             ~اسامہ

©Usama Malik #WorldHeartDay
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

میرے بارے میں کوئی ایک لائن کہ میں میں آپ کی نظر میں کیسا انسان ہوں؟ جھوٹ نہیں بولنا جو سچ ہو صرف وہ بتانا ہے😉
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

ہائے دل بھر گیا لوگوں سے🤣 #moonlight
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

ہر شخص با اصول ہر شخص با ضمیر
اپنی ہی ذات تک ذاتی مفاد تک #Health
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

خالی برتن ہی زیادہ آواز کرتے ہیں 😀 #WorldOceanDay
027c34edf5fa31ae0c13c379228772be

Usama Malik

ہاں میں اب ایک ایسا انسان بن چکا ہوں جسے نہ کسی بات کی خوشی ہوتی ہے اور نہ ہی کسی بات پہ رونا آتا ہے☠
                                                                                                               ~اسامہ #Time
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile