Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best عمر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best عمر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 72 Followers
  • 120 Stories

Sanaie Mehvish🌟

#عمر #ضد #صبر

read more
جو عمر ضد کرنے کی تھی, اس عمر میں صبر کرنا سیکھ لیا.   #عمر #ضد #صبر

Umar Qabil

#umar qabilurdu poetrysad poetry #عمر

read more
وفا عطا ہو، دغا خطا ہو، یہی ہوا تو کمال ہوگا...
نہی ملا گر، صنم صنم کو، برا ہی ہوگا، جو حال ہوگا...

وفا ملی ہو، یہ سچ نہی ہے، یہ رسمِ دنیا چلے گی یونہی،
اگر محبت میں نہ کوئ بے وفا ہوا تو سوال ہوگا...

جدا ہوۓ گر، بنا ملے تو، نہ جی سکیں گے، نہ مر سکیں گے،
نگر نگر میں پھرے گی میت، تو حشر ہی میں وصال ہوگا....

لکھا کرو تم، کہانی میری، بھلا چکے جو، مٹا چکے جو...
پڑھو گے جو تم، جمال ہوگا،سنو گے جو تم، جلال ہوگا...

بڑی ہو جتنی، کوئ ریاست،غرور سب کا ضرور ٹوٹے...
نہی ٹکی ہے، نہی ٹکے گی، عروج پہ ہے زوال ہوگا...

کہاں میں جاؤں، یہاں سے اٹھ کر، نکالا محفل سے ہے اسی نے...
پڑا رہونگا، اسی کے در پہ، کبھی تو *قابل* خیال ہوگا...

*##عمر قابل#*

©Umar Qabil #umar qabil#urdu poetry#sad poetry

Umar Qabil

#SAD poetryurdu ghazalumar qabil# Shristi Yadav Neha Tiwari ARVIND YADAV 1717 #عمر

read more
وہی  تھا  دلبر، کوئ  اگر  تھا....
وہی تھی منزل، وہی سفر تھا....

اسی محبت سے پھر ملے تھے،
وہی  قدر تھی ، وہی اثر تھا....

 وفا خطا ہے ..... دعا دغا ہے،   
 یہی ہوا ہے..اسی کا ڈر تھا....

جلا ہوا ہے .......لٹا ہوا ہے،   
یہی تھا منظر، یہی وہ گھر تھا....

وہی تھا سب کچھ.... جدا ہوا جو،
وہی  دوا تھی.... وہی زہر تھا....

اسی کو چاہا.... اسی نے مارا،
وہی تھا قاتل... وہی قبر تھا....

کہا گیا ہے یہ حالِ *قابلْ*،
وہی تھا شاعر...وہی غزل تھا....

*##عمر قابلْ#*

©Umar Qabil #sad poetry#urdu ghazal#umar qabil# Shristi Yadav Neha Tiwari ARVIND YADAV 1717

Umar Shah

جو شخص حصول علم کی مشکلات نہیں جھیلتا اسے جہالت کی سختیاں عمر بھر جھیلنا پڑی ہیں۔
#عمر شاہ #RABINDRANATHTAGORE

Umar Shah

#عمر

read more
وہ مسلمان جو احتیاط اور حفاظت کو توکل کے خلاف سمجھتے ہیں۔ بجلی کی ننگی تاڑیں پکڑیں، ٹرک کے نیچے آئیں، کوئیں میں چھلانگ لگائیں یا پھر پہاڑ سے کود کر اپنے ایمان کا عملی مظاہرہ پیش کریں، لیکن دوسروں کی زندگی عذاب میں نہ ڈالیں....!!!!
#عمر

S Q

#اک #عمر #عصر #ہونے #تک

read more

Hamid Ali Jr.

#عشق #عمر #بیکار

read more

ukwrites96

kuch hain mery bi chahny waly moat ko is lye taalta rehta hn #nojotourdu #nojotohindi

read more
کچھ ہیں میرے بھی چاہنے والے
موت کو اس لیئے ٹالتا رہتا ہوں
عمر خان عمر* kuch hain mery bi chahny waly
moat ko is lye taalta rehta hn
#nojotourdu
#nojotohindi

آیت علی

read more
دیکھی ہیں ایسی عمر میں بھی میں نے تلخیاں
جس عمر میں بہلتی ہیں خوابوں سے لڑکیاں

آیت علی

ukwrites96

nojoto #nojotourdu #urdupoetry

read more
میں تو چیونٹی کے مَسلنے پر بھی ڈر جاتا ہوں
اللّہ نہ کرے میری باتوں سے کسی کا دل ٹوٹا ہوگا
میں آپ لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں
میرے سخت روّیوں سے آپ کا دل دکھا ہوگا
عمر خان عمر*
© ukwrites96 #nojoto
#nojotourdu
#urdupoetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile