( شیعہ ) یا اور جو کچھ بھی کرتے ہو لیکن ایک بات کہو جب حضرت امام حسین اور حسن اس بچے کی عمر کے تھے تو حضرت محمد ﷺ نماز پڑ رہے ہوتے تو انکے کندھوں پر چڑ جاتے تھےلیکن آپ حضور ﷺ نے کبھی انکو ڈانٹنا تو دور کبھی منع نہیں فرمایا سجدہ لمبا کر دیتے تھے لیکن کبھی انکو نہیں اتارا۔۔۔۔ اور تم لوگ بچوں کے ساتھ یہ ظلم کیسے کر سکتے ہو ؟ اللّه کی قسم کھا کر کہتا ہوں اسکا حساب تم لوگوں کو الگ سے دینا پڑے گا ۔۔۔