Nojoto: Largest Storytelling Platform
akbarabbas2414
  • 48Stories
  • 117Followers
  • 268Love
    4.9KViews

Akbar Abbas

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

باندھ کر میرے بازو پر تعویز  نظر کا  
خود  مجھ پہ وہ نظریں جمائے  بیٹھے ہیں

©Akbar Abbas #Soul

7 Love

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

وہ جو نام رکھتے تھے میرا اپنے نام کے ساتھ
اب آتے ہیں نظر کسی گمنام کے ساتھ

تعجب تو  تھا تجھ بےوفا کی وفا پر
پھر بھی کیا اعتبار ہر انجام کے ساتھ

سجاتے  ہیں خود کو شب انتظار کی طرح
بجھ جاتے ہیں دیے ہر شام کے ساتھ

لبھا کر انکھیں پھسلا کے دل کو
 دغا بھی کرتے ہیں اور احتمام کے ساتھ
 
وہ جو کہتے تھے"تم میرے ہو بس میرے"
حسرت وفا کو جلاتے ہیں اسی پیغام کے ساتھ

معلوم تھے تیرے چہرے اور ہر میزاج کا عکس
کرتے رہے محبت اور محبت بھی  تمام کے ساتھ

©Akbar Abbas #Sea

9 Love

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

#MainAgarKahu

159 Views

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

دل-اشق-بار کا کیا کہوں
یہ نہ کچھ بھی کر کے دکھا سکا

نہ ادھر کی آگ بجھا سکا 
نہ ادھر ہی آگ لگا سکا #Light

8 Love

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

#MainAgarKahu  ناصر کاظمی

#MainAgarKahu ناصر کاظمی

37 Views

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

jogi

49 Views

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

#tereliye Khalil  ur rehmn

#tereliye Khalil ur rehmn

54 Views

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

36 Views

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

053358b122b97768739a1dae4400f018

Akbar Abbas

42 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile