Nojoto: Largest Storytelling Platform
ahsanali1791
  • 13Stories
  • 105Followers
  • 83Love
    0Views

ahsan ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

‏اب تنہائی ہی میری دوست ہے

کم از کم وہ وفا تو کرتی ہے #poetry #sadpoetry
0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

ﺳـﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﮨـﻮﮞ ﻣﺤــﺒﺖ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﺴـــﺎ ﮐﯿﺎ ﻟﮑــــﮭﻮﮞ
ﻭﮦ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺭﻭﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ ﺍﻭﺭ
ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺳﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﺎ. #poetry #sad poetry

#Poetry #SAD poetry

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

‏نہ وہ آیا نہ بُجھی چشمِ سُبک گام میری 
چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رہی شام میرى . #poetry #sadpoetry
‏نہ وہ آیا نہ بُجھی چشمِ سُبک گام میری 

چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رہی شام میرى .

#Poetry #sadpoetry ‏نہ وہ آیا نہ بُجھی چشمِ سُبک گام میری چائے کے کپ میں پڑی گُھلتی رہی شام میرى . #شاعری

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے اُن کو ہمیشہ انسان ہی قتل کرتا ہے، کبھی نفرت سے، کبھی نظراندازی سے، اور کبھی غلط فہمی سے.....!! رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے اُن کو ہمیشہ انسان ہی قتل کرتا ہے، کبھی نفرت سے، کبھی نظراندازی سے، اور کبھی غلط فہمی سے.....!!!!

رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے اُن کو ہمیشہ انسان ہی قتل کرتا ہے، کبھی نفرت سے، کبھی نظراندازی سے، اور کبھی غلط فہمی سے.....!!!! #مزاح

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

"اُس نے سو عیب اُٹھا کر میرے مُنہ پر مار ڈالے"     
  "میں نے بس اتنا پوچھا تھا کہ محبت میں بُرائی کیا ہے" #poetry #hearttouching #sadpoetry Nehu❤ Nik...jat✓ Pratibha Tiwari(smile)🙂 Nazma Shabnam Rupali Roy

#Poetry #HeartTouching #sadpoetry Nehu❤ Nik...jat✓ Pratibha Tiwari(smile)🙂 Nazma Shabnam Rupali Roy #شاعری

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

لوگ کہتے ہیں زندگی میں یہ ضروری ہے، وہ ضروری ہے، میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا۔ نہ مال، نہ اولاد، نہ رتبہ نہ لوگوں کی محبت ۔ بس آپ ہونے چاہئیں اور آپ کا اللہ سے ہر پل بڑھتا ہوا تعلق ہونا چاہیئے💕'' #Golden worlds #poetry  Esha Joshi Poonam Sadhana Choudhary Ridhima Rai Rupali Roy

#golden worlds #Poetry Esha Joshi Poonam Sadhana Choudhary Ridhima Rai Rupali Roy #خیال

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

غزل

دل جي تنهائي جڏهن ســنگيت ٿي
چنڊ کي چئجان تہ تو لئہ گيــت ٿي

بــي رُخيــن راهن مٿــان جلندو وتي
ڪونـہ بي معنيٰ ٿو ننڍڙو *جيت ٿي

زندگـــي ســاري ڪـــڙي بنجيو وڃي
جي ڪڙي هڪڙي گهڙي ٿو ميـت ٿي

روز نيڻـــن ۾ ملــون تــہ بــہ اجنبــي!
هــيءَ انوکـــي ٿي شهر جي ريت ٿي

تون وڇوڙي جون ڏئي وينديـن رُتون
شــال پرديســي نہ تو سان پريت ٿي

ــــــــــــــــــــــــــــــ #sindhipoetry #poetry #sadpoetry
0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

ویسے انمول ہیں کئی پتھر!!! 
اس کے دل کا مگر جواب نہیں!!! 🔥💯 #poetry #Urdupoetry
0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں__جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں #poetry #sadpoetry Nazma Shabnam Rupali Roy Nilima Majumder Ridhima Rai Sapna Shahi

#Poetry #sadpoetry Nazma Shabnam Rupali Roy Nilima Majumder Ridhima Rai Sapna Shahi #شاعری

0539ef7c09db15e6370eddf22acb998a

ahsan ali

‏وہ پوچھنا یہ تھا کہ..... 
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر 
جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے.. ‏وہ پوچھنا یہ تھا کہ.... 
محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر 
جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے.

‏وہ پوچھنا یہ تھا کہ.... محبت کے سفر میں روٹی اپنی لے کر جانی پڑتی ہے یا محبوب کے گھر سےآتی ہے. #خیال

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile