Nojoto: Largest Storytelling Platform
irfaniqbal1179
  • 8Stories
  • 12Followers
  • 28Love
    0Views

Irfan Iqbal

  • Popular
  • Latest
  • Video
0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

کیوں جھوٹ پر مبنی تعلق رکھتی ہو ؟ 
ہنس ہنس کے کرتی رہو محبت مجھے کیا ؟

ان کی انداز گفتگو سے آئی مجھے بے وفائی 
اگر کرنا چاہتے ہو تو کر لو بغاوت مجھے کیا؟

                              عرفان اقبال عرفان

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

ہو خوبصورت تو ہو خوبصورت مجھے کیا؟
تم خود کرو ان کو برداشت مجھے کیا؟

ہر نئی صبح کے ساتھ ان کی نئی کہانی 
لوگ کرتے رہے تیری شکایت مجھے کیا؟

کیوں جھوٹ پر مبنی تعلق رکھتی ہو ؟ 
ہنس ہنس کے کرتی رہو محبت مجھے کیا ؟

ان کی انداز گفتگو سے آئی مجھے بے وفائی 
اگر کرنا چاہتے ہو تو کر لو بغاوت مجھے کیا؟

عرفان نہیں ہے عادی رسم و رواج کا پاگل! 
قبول کرتی رہو غیروں کی دعوت مجھے کیا؟

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

تیری راہ میں کھڑا ہوں تیرے غم میں رو رہا ہوں
میری عمر بہہ گئ ہے میرے آنسوؤں میں ڈھل کے








کبھی موت کے  مناظر کبھی زندگی  کے  دھوکے 
تیرے راستے میں اکثر میں گرا سنبھل سنبھل کے

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

تمہارے گاؤں میں بھی اب ہم نظر نہیں آئیں گے
کیونکہ اب حال ہمارا ہوا ہے بالکل فقیروں جیسے 



عرفان اقبال عرفان

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

جانے وہ کب آئے گا؟ مگر کون آئے گا معلوم نہیں
ویسے ہی آرماں کو زندہ رکھتا ہوں گلستاں جیسے 


 
        عرفان اقبال عرفان.

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

ہم تو زندہ ہیں لکیروں کے فقیروں جیسے 
مگر تم روز دور نکل جاتے ہو خوابوں جیسے

جانے وہ کب آئے گا؟ مگر کون آئے گا معلوم نہیں
ویسے ہی آرماں کو زندہ رکھتا ہوں گلستاں جیسے 

بدنام ہوئے تھے تیری گلیوں میں تیرے پیچھے 
ورنہ پہلے ہم بھی تھے ایک خاص مہماں جیسے 

تمہارے گاؤں میں بھی اب ہم نظر نہیں آئیں گے
کیونکہ اب حال ہمارا ہوا ہے بالکل فقیروں جیسے 

اچھا نہیں ہے بار بار توڑنا دل کسی کا کمبخت 
عرفان, ہو اگر انکار تو صاف کہہ دو کہکشاں جیسے عرفان اقبال عرفان

عرفان اقبال عرفان

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

عرفان اقبال عرفان

عرفان اقبال عرفان

0924efad7ed7616f736bc27a32bb8cb8

Irfan Iqbal

da zan gham

da zan gham #poem


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile