Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikabdullah3490
  • 14Stories
  • 10Followers
  • 151Love
    81Views

AA

  • Popular
  • Latest
  • Video
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White حضرت علی فرماتے ہیں:
ضروری نہیں محبت ہو تو ہر وقت باتیں ہوں
 خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے

©AA #GoodMorning
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White سوچ اگر خوبصورت ہو 🥀
تو اللہ تعالیٰ تقدیر بھی بدل دیتا ہے

©AA #good_night
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White میں اپنوں سے امید لگانے لگا تھا🍁
مگر پھر مجھے قصہ یوسف یاد آگیا🥀

©AA #sad_quotes
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

Red sands and spectacular sandstone rock formations جب عقل پر پردہ پڑ جائے🍁
تو سمجھانے والا آدمی سب سے برا لگنے لگتا ہے🥀

©AA #Sands
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White ہم ٹھیک ہیں پر،ہم وہ نہیں رہے جو پہلے تھے🥀

©AA #love_shayari
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

میں اُس کو بتاؤں پریشانیاں دل کی۔
وہ ماتھا چوم کر کہے خدا خیر کرے گا ❤️🥀

©AA #merikHushi
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

ترکی کی ایک کہاوت ہے:
اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا کے میں تمہارا بھائی ہوں 
یہ بھی بتایا کرو کہ،ہابیل یا قابیل۔

©AA #WoSadak
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White پرفیوم کی بوتل توڑنے پر !
آپ کو شدید خوشبو آتی ہے مگر آخری بار🥀

©AA #Sad_Status
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White حضرت علی فرماتے ہیں:
کسی کے گھر جاو تو اپنی آنکھوں پر قابو رکھو 🫢
اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو 😶
تا کہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں۔🥀

©AA #GoodMorning
093c87d7f0bb6c6fcac352935a434219

AA

White حضرت علی نے فرمایا:❤️                         
         اگر کوئی رابطہ نہیں کرنا چاہتا 
اسے تنگ نہ کریں پھر مانگی ہوئی توجہ عزت نفس کی توہین ہے 🥀

©AA #sad_quotes
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile