Nojoto: Largest Storytelling Platform
wahajrehmatullah4886
  • 117Stories
  • 79Followers
  • 788Love
    228Views

Wahaj Rehmatullah

افسوس اپنوں نے اتنا بھی نا پوچھا کے اتنی سی عمر میں شاعری کیوں کرنے لگے💔🥀

  • Popular
  • Latest
  • Video
0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

دنیا   کے  اس  ہجوم  میں  ہم  کھوگۓ   اگر
تم  بھی  کسی  سے   پوچھ  کر   وہاج   ڈھونڈنا 

وہاج رحمت اللہ

0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

اس   آخری   نظر   میں  عجب  درد  تھا   وہاج
جانے   کا   اس  کا   رنج      مجھے  غم   بھر    رہا

وہاج رحمت اللہ #SushantSinghRajput
0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

اگر جسم  دینے  سے  محبت  سابت  ہوتی 
تو صاحب رَنڈی  ایک   گالی   نہیں   ہوتی

وہاج رحمت اللہ وہاج رحمت اللہ

وہاج رحمت اللہ

0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

آج    پھر    دل    ویران    ہوگیا    وہاج 
آج پھر کوئ کراۓ دار دل خالی کر کے چلا گیا

وہاج رحمت اللہ #عشق

#عشق

0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

لکھ  رہا  تھا  شعر  سگریٹ  پی  کر اس  کے  نام
پھر  لائٹر   سے   میں  نے وہ   کاغذ   ہی   جلا    دیا

وہاج رحمت اللہ #shayri
0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

وہاج رحمت اللہ

0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

صدیوں سے سویا نہیں ہوں میں
کے خواب دیکھنا یہاں جرم ہیں

وہاج رحمت اللہ وہاج رحمت اللہ

وہاج رحمت اللہ

0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

کیا خاک مزہ آئے گا جب یار نہیں ہے پہلو میں
آگ  لگے اس موسم کو کوئی نام نہ لے اب بارش  کا

وہاج رحمت اللہ #barish
0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

کیسے     کہوں    عید   مبارک     انہیں؟ 
اہلِ  جنت  بھی  عید  کیا  کرتے  ہیں؟

وہاج رحمت اللہ #eidmubrak
0a54ef9d1e48309d946cf150214c7e3c

Wahaj Rehmatullah

وہ غزل کے ساتھ لگاتی تھی تصویریں اپنی 
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دے دیتا تھا

وہاج رحمت اللہ #HappyEid
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile