Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5945744462
  • 16Stories
  • 46Followers
  • 50Love
    0Views

دل کی باتیں

Live, Love, Laugh WhatsApp # +923018844454 https://www.facebook.com/MuzamilBaloch337

  • Popular
  • Latest
  • Video
0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

قابلِ ترس عورت کو تو معاشرہ قبول کر لیتا ہے
مگر ایک مضبوط عورت سے معاشرے کا ہمیشہ ٹکراؤ رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ٹوٹ جائے، ٹوٹ کر بکھر جائے، بکھر کر ختم ہو جائے اور اس پہ فاتحہ پڑھ لی جائے.
Dill ki batain
0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

حیوانیت سے ہٹ کر دیکھیے 
عورت سے اچھا دوست کوئی نہیں❤
Dill ki batain Dill ki batain

Dill ki batain

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

حیوانیت سے ہٹ کر دیکھیے 
عورت سے اچھا دوست کوئی نہیں❤
دل کی باتیں ❤ #Dil_ki_batain
0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہی #dill ki batain

#dill ki batain

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

 "ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!!
 
"جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!!

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن_______!! "جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا_____!! #nojotophoto

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

 بہت ضدی ہوں مگر،
تم پکارو میں حاضر،
انا مسترد،
غرور مسمار،
راہ ہموار،
سماعت واجب،
قدم یکساں

بہت ضدی ہوں مگر، تم پکارو میں حاضر، انا مسترد، غرور مسمار، راہ ہموار، سماعت واجب، قدم یکساں #nojotophoto

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/H7Ble6j44Rn3NiDYSoP3Lz

Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/H7Ble6j44Rn3NiDYSoP3Lz

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

منزل ملے نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے❤
 ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے❤ poetry lovers

poetry lovers

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

2 Years of Nojoto اپنی آنکھوں کو  تصور میں ڈبو کر ہر شب
دل کے ہر زخم کو میں تاب دیا کرتا ہوں. Poetry lover

Poetry lover

0a750e3f0dbaf378c0a117bc5db1ad43

دل کی باتیں

یہ خاموشی ، جو اب گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے

یقیں جانو ! یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے...💓 #Baloch
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile