Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohammadzeeshan1429
  • 28Stories
  • 259Followers
  • 280Love
    684Views

Mohammad Zeeshan

عزیز اتنا ہی رکھو کہ دل بہل جائے کسی کو اتنا بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے

  • Popular
  • Latest
  • Video
0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

اُٹھ اُٹھ کے کســی کا  انتظار کر کے دیکھنا
کبھی تم بھی کسی سے پیار کر کے دیکھنا

کیسے ٹوٹتے ہیــــں محبتــــوں کـے رشتــے
غلطیـــاں  دو  چار  کــــــــر  کـــــے  دیکھنا

زندگـــــــی  کا  فلسفہ  سمجھنا  ہـــو  تـــو
بارش میں کچی دیوار کھڑی کر کے دیکھنا

نفرت ہو جائے گــــی تـــــــم کــــو دنیا سے
محبت کســــی سے  بیشمار  کر  کے دیکھنا۔ #Heart

10 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

سینے میں راز عشق چھپایا نہ جائے گا
یہ آگ وہ ہے جس کو دبایا نہ جائے گا

سن لیجیے کہ ہے ابھی آغاز عاشقی
پھر ہم سے اپنا حال سنایا نہ جائے گا

اب صلح و آشتی کے زمانے گزر گئے
اب دوستی کا ہاتھ بڑھایا نہ جائے گا

ہم آہ تک بھی لا نہ سکیں گے زبان پر
وہ روٹھ جائیں گے تو منایا نہ جائے گا

وہ دور ہیں تو دل کو ہے اک اضطراب سا
وہ آئیں گے تو آپےمیں آیا نہ جائے گا #weather

10 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

*محبتوں کے مقالے سمجھ سے باہر ہیں!*
جگہ جگہ پہ حوالےسمجھ سے باہر ہیں!!

*حسین چہرےپہ غم کانزول کیوں کرہے!*
*نئے مکان میں جالے سمجھ سے باہر ہیں!!*

بندھےہیں ہاتھ تمہارےسمجھ میں آتا ہے!
*مگر زبان پہ تالے سمجھ سے باہر ہیں!!*

*"نظرملاتےنہیں مسکرائے جاتے ہیں!"*
*ہمارے چاہنےوالےسمجھ سے باہر ہیں!!*

کسی کی زُلف کی خوشبو چُرا کے لانے پر!
*ہواکےہاتھ پہ چھالےسمجھ سے باہر ہیں!!*

*حصارڈال کےخنجرکامیری گردن میں!*
*جبیں کوچومنےوالےسمجھ سے باہرہیں!!*

*اندھیری رات میں جوروشنی کےموجب ہیں!*
تمہاری یاد کے ہالے سمجھ سے باہر ہیں!! #Beauty

8 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

مسلسل  خون  میں  لپٹے  ہوئے خنجر نکلتے  ہیں
جہاں مٹی  اٹھاتا  ہوں  وہیں  پر  سر  نکلتے  ہیں

فقط  اللہ   نے   محفوظ   رکھا   ہے   ہمیں  ورنہ
ہمارے  قتل  کی  خاطر  یہاں لشکر   نکلتے  ہیں

بھلا  انصاف کیسے  ہو  زمانے  کی  عدالت  میں
جو قاتل  ہیں حقیقت میں وہی رہبر نکلتے  ہیں

ابھی تہذیب زندہ ہے ہمارے گھر کے آنگن میں
بڑوں کے سامنے ہم آج بھی جھک کر نکلتے ہیں #Art

7 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

*_हौंसला तो देखिये माँ-बाप का ज़रा,_*

*_गैरों को सौंप देते है बेटी को पालकर !!!_* #Life

13 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

पप्पू का परीक्षा पेपर चल रहा था।
,
मैडम बहुत सख्त थी इसलिए नकल मारने का कोई
मौका नहीं दे रही थी। 😳
.
,
पप्पू ने एक पर्ची मैम को दी,
तो मैडम पूरे
पेपर के दोरान
कुर्सी पर ही बैठी रही। 😳
.
,
सबने खूब नकल मारी।
सभी बच्चों ने पूछा:" अरे !
,
.
पप्पू तूने पर्ची में ऐसा क्या लिखा था? . .
,
पप्पू बोला :-
मेने लिखा था "मैडम
जी आपकी सलवार पीछे से फटी हुई है 😂 😂 😀
.
पप्पू पास हो गया😜 😎
---------------- #IndiaLoveNojoto
0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

वफ़ा करना भी सिखो इश्क की नगरी में 

सिर्फ दिल लगाने से दिलो में घर नहीं बनता #Modi

12 Love

0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

किसी ने बड़े प्यार से शादिशुदा आदमी से पूछा~
रात को ऑनलाइन कब आते हो....?

दर्द की दीवारें हिल गयी 
जब उसनें कहा:-
" बर्तन धोने के बाद""
😂😂😂😂
Zeeshan pasha #CupOfHappiness
0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

उसने पुछा कि पायल कितने की है..
सारा बाज़ार चिल्ला उठा मुफ़्त है,मुफ़्त है..ll
💔 #CupOfHappiness
0ada33f6f8e854469d70f2cd6ea0d85f

Mohammad Zeeshan

🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹

*سرد موسم کی تازہ ہوا باعث رنج و غم ہوگئی* 

*بیٹھے بیٹھے وہ یاد آگئے خود بخود آنکھ نم ہوگئی* 

*یہ محبت کا اعزاز ہے یہ وفاوں کا انعام ہے* 

*جستجو اس کی جتنی بڑھی اتنی ہی محترم ہوگئی؛؛!!!*

🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹🌿🌹✒✒Zeeshan pasha #CupOfHappiness
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile