Nojoto: Largest Storytelling Platform
infotechae3432
  • 137Stories
  • 206Followers
  • 660Love
    568Views

ابنِ تنولیْ

Hindi/Urdu Poet💚

rekhta.org

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں
پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا 

یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا 
جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا

©ابنِ تنولیْ #apart
0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

بنا بنا کے یہ  دنیا مٹائی جاتی ہے
ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے

جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں
تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے

جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں
دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے

دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے 
کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے

©ابنِ تنولیْ #Shayari

8 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

سردیوں کی برسوں لمبی ، چاندنی راتوں کو 
میں بھول نہ پاؤں گا، تجھے تیری باتوں کو 

کوئی تو بتائے عشق سے ، مسلہ ہے تو کیا ؟
ان سارے فرقوں کو  اور سبھی ذاتوں کو!

©ابنِ تنولیْ #lost

12 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

70 Views

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

نئی صدی کا یہ  شاعر حالی سے مختلف ہے 
کہ سوچ  اپنی  جناب  عالی  سے مختلف ہے 

ساری لڑکیاں  ایک جیسی نہیں ہوتیں
جو میری والی ہے  آپ والی  سے مختلف ہے

©ابنِ تنولیْ
  نئی صدی کا یہ  شاعر حالی سے مختلف ہے 
کہ سوچ  اپنی  جناب  عالی  سے مختلف ہے 

ساری لڑکیاں تو ایک جیسی نہیں ہوتیں..!
جو میری والی ہے  آپ والی  سے مختلف ہے

ابن ت ن و ل ی

نئی صدی کا یہ شاعر حالی سے مختلف ہے کہ سوچ اپنی جناب عالی سے مختلف ہے ساری لڑکیاں تو ایک جیسی نہیں ہوتیں..! جو میری والی ہے آپ والی سے مختلف ہے ابن ت ن و ل ی #Love

6 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

ARSALAN TANOLI

7 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

Arsalan Tanoli

9 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

خاک اڑا کر گلیوں کی اب آخر کار
لوٹ کے اپنا گھر جانا تو بنتا ہے

سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم
بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے

فہیم الرحمان آذرؔ خاک اڑا کر گلیوں کی اب آخر کار
لوٹ کے اپنا گھر جانا تو بنتا ہے

سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم
بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے

فہیم الرحمان آذرؔ

خاک اڑا کر گلیوں کی اب آخر کار لوٹ کے اپنا گھر جانا تو بنتا ہے سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے فہیم الرحمان آذرؔ

9 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ

تیری چوکھٹ پہ وہ سکوں میسر تھا مجھے
کسی بیمار کی کوئی  آرام دہ رات ہو جیسے 

چاہا تھا میں نے  فقط اِک شخص کو تنولیْ 
وہ اک شخص مگر  ، کل کائنات ہو جیسے تیری چوکھٹ پہ وہ سکوں میسر تھا مجھے
کسی بیمار کی کوئی  آرام دہ رات ہو جیسے 

چاہا تھا میں نے  فقط اِک شخص کو تنولیْ 
وہ اک شخص مگر  ، کل کائنات ہو جیسے

تیری چوکھٹ پہ وہ سکوں میسر تھا مجھے کسی بیمار کی کوئی آرام دہ رات ہو جیسے چاہا تھا میں نے فقط اِک شخص کو تنولیْ وہ اک شخص مگر ، کل کائنات ہو جیسے

8 Love

0b87b9b73b90fa75babb4f838c1f6e1d

ابنِ تنولیْ


جدائی مقدر سہی پر وہ لازم
میری محبت کا مان رکھے گی

خدائے بزرگ نے دیا بیٹا تو! 
نام اُس کا ارسلان رکھے گی

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile