Nojoto: Largest Storytelling Platform
alije7209386472354
  • 55Stories
  • 612Followers
  • 704Love
    5.6KViews

Ali Je

زخموں کو سینے والا ماہر۔۔۔

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

روحانی سفر وہ ہے جسے ہمیں "اکیلے ساتھ" لے جانا چاہیے، بالکل اسی طرح جس طرح ایک اچھی شادی میں خلوت اور میل جول کے درمیان رقص شامل ہوتا ہے۔  روح کی زندگی اپنے آپ میں پیچھے ہٹنے اور دنیا میں جانے کے درمیان ایک مسلسل تبدیلی پر مشتمل ہے: یہ ایک باطنی اور ظاہری سفر ہے۔  اس کا ایک تنہا حصہ ہے، لیکن یہ تنہائی ہمیں اپنے دوستوں، اپنے بچوں، اپنی برادری اور سیاسی دنیا کے ساتھ زیادہ امیر اور گہرے تعلقات استوار کرنے میں مدد دیتی ہے۔

©Ali Je #Pakistan #alone
0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

لوگوں کا کہنا ہے کہ طوائف اپنا کام بہت خوش دلی سے کرتی ہے کیا آپ کا اب بھی ایسا ہی ماننا ہے۔ خوش دلی کے لیے دل چاہیے۔ دل دھڑکتا نہ ہو تو کیا اس کو دل کہہ سکتے ہیں۔ دل دھڑکتا ہے انجانی چاپ پر، سچی خوشی پر، محبت بھرے جملوں پر، بادل کے گرجنے پر، ساون کے برسنے پر، پیا کی آمد پر، بابل کی دہلیز پر، ماں کے دلار میں، بھائی کے لاڈ میں۔ یہ جن کا تذکرہ ہے، انہیں کسبی کہہ لیجیے، جسم فروش کہہ لیجیے، طوائف کہہ لیجیے۔ ان کی زندگی میں دکھ ہیں۔ ہوسناک نظریں ہیں۔ بدن کے سودے ہیں۔ مردہ سیجیں ہیں۔ پر وہ لمحے کہاں ہیں جو دل دھڑکاتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ کبھی کسی طوائف کے سینے پر کان رکھ کر کوئی سنے تو صرف خاموشی ملے گی۔ ریت ریت ہوئے چپ صحرا کی خاموشی۔ مان لیجیے۔ طب مانے یا نہ مانے۔ طوائف کا دل دھڑکتا نہیں ہو گا۔

©Ali Je #HeartBreak
0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#violin  Anurag Sangam Ap TheLSSR Asgar Ali Warsi kuwal 7754005958 Aryan Saini Firoz Graphic

#violin Anurag Sangam Ap TheLSSR Asgar Ali Warsi kuwal 7754005958 Aryan Saini Firoz Graphic

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#TuneWithTone  Anurag Sangam Ap Firoz Graphic  Riyashaikh Pinak Maheshrao Shenode komal sindhe.

#TuneWithTone Anurag Sangam Ap Firoz Graphic Riyashaikh Pinak Maheshrao Shenode komal sindhe.

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#pyaarimaa  Daud Ajaj Asgar Ali Warsi kuwal 7754005958 memes Serise Sushant Rana Firoz Graphic

#pyaarimaa Daud Ajaj Asgar Ali Warsi kuwal 7754005958 memes Serise Sushant Rana Firoz Graphic

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#WistfulTalks  shravan chauhan haramii ricky Mani Chandni Khatoon Himanshu Gupta

#WistfulTalks shravan chauhan haramii ricky Mani Chandni Khatoon Himanshu Gupta

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#throwback2020  Parveen Gurjar Amy The poetry Himanshu Gupta shravan chauhan haramii ricky

#throwback2020 Parveen Gurjar Amy The poetry Himanshu Gupta shravan chauhan haramii ricky

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#EmotiveTalks  Himanshu Gupta Mani Firoj Ahmad shravan chauhan Chandni Khatoon

#EmotiveTalks Himanshu Gupta Mani Firoj Ahmad shravan chauhan Chandni Khatoon

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#violin  anjan rahi  Ambika Jha Sujata jha lavi ji hk

#violin anjan rahi Ambika Jha Sujata jha lavi ji hk

0e08b08df5d6c4970efa046babdb0c72

Ali Je

#leftalone  anjan rahi  Ambika Jha Nitin Chauhan Rahi Charnjeet Singh

#leftalone anjan rahi Ambika Jha Nitin Chauhan Rahi Charnjeet Singh

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile