Nojoto: Largest Storytelling Platform
amsofficialchann1508
  • 12Stories
  • 10Followers
  • 59Love
    0Views

AM's Official Channel

I am cricketer but loves poetry since childhood. i am also a story writer

aamir.video.blog

  • Popular
  • Latest
  • Video
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

 Hello guys and girls follow to hear more from me

Hello guys and girls follow to hear more from me #Shayari #nojotophoto

0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

رمضان لے کر آیا ہے  ڈھیر  ساری  خوشیاں
گناہوں سے کرلو توبہ نیکی سے بھرلو جھولیاں

یہی وقت ہے خود کو  بدلنے  کا  دوستو
چھوڈو گناہوں کا راستہ کرلو بس اب نیکیاں

غریبوں کو بھی یاد رکھنا اس ماہ رمضان میں
ان سے بھی کر لو محبت ،مٹادو اب سب دوریاں

غزالی کو بھی اپنی ہر دعا میں کرنا شامل عزیزو
یہی وہ وقت ہے کہ وہ سنتا ہے سبکی سسکیاں۔

(عامر اشرف) #The_holy_month_of_Ramadhan
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

دیا جلایے پیا نہ آیے 
آگ لگایے شہر جلایے

یہ وقت  ایسا  کیوں  بنایا
لوگوں کوکچھ بھی سمجھ نہ آیا
ہر کسی کو پاگل بنایے
آگ لگایے  شہر جلایے

دنیا  نکلی  رات  کو  کیوں
سمجھ نہ آیےیہ بات ہے کیوں
ہم کو اسکی خبر نہ آیے
آگ لگایے شہر جلایے

(عامراشرف)


 #Digital_India
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

دیا جلایے پیا نہ آیے 
آگ لگایے شہر جلایے

یہ وقت  ایسا  کیوں  بنایا
لوگوں کوکچھ بھی سمجھ نہ آیا
ہر کسی کو پاگل بنایے
آگ لگایے  شہر جلایے

دنیا  نکلی  رات  کو  کیوں
سمجھ نہ آیےیہ بات ہے کیوں
ہم کو اسکی خبر نہ آیے
آگ لگایے شہر جلایے

(عامراشرف)


 #Digital_India
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

دیا جلایے پیا نہ آیے 
آگ لگایے شہر جلایے

یہ وقت  ایسا  کیوں  بنایا
لوگوں کوکچھ بھی سمجھ نہ آیا
ہر کسی کو پاگل بنایے
آگ لگایے  شہر جلایے

دنیا  نکلی  رات  کو  کیوں
سمجھ نہ آیےیہ بات ہے کیوں
ہم کو اسکی خبر نہ آیے
آگ لگایے شہر جلایے

(عامراشرف)


 #Digital_India
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

دیا جلایے پیا نہ آیے 
آگ لگایے شہر جلایے

یہ وقت  ایسا  کیوں  بنایا
لوگوں کوکچھ بھی سمجھ نہ آیا
ہر کسی کو پاگل بنایے
آگ لگایے  شہر جلایے

دنیا  نکلی  رات  کو  کیوں
سمجھ نہ آیےیہ بات ہے کیوں
ہم کو اسکی خبر نہ آیے
آگ لگایے شہر جلایے

(عامراشرف) #Digital_India
0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

کرونا نے سبکو کردیا ہے الگ
اب کوئی کسی کی فکر نہیں کرتا۔

یہ وقت تھوڑا سا بدل گیا ہے دوستو
اب کوئی کسی کی چغل نہیں کرتا۔

سب بھول بیٹھے ہیں ایک دوسرے کو
اب کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا۔

خود کو بدلنے کا اک موقع ہے غزالی
کیوں کہ کوئی کسی کی ذکر نہیں کرتا۔

(عامر اشرف) Right situation

Right situation #Talk

0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

بھونکنے والے کتنا بھی بھونکےانجام برا ہوتا ہے۔
یہی انسانیت کے اصل دشمن بنے بیٹھے ہیں۔


(عامر اشرف) Don't hate,spread love

Don't hate,spread love #Talk

0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

ہر چیز کا انتھ(END)ہے۔ جوظلم کر کے سوچتے ہیں کہ ہمارا کچھ نہیں جایے گا،یاد رکھو مر کر کہاں جاؤ گے۔
وہ دیکھتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے۔
اس سے کوئی بھی،کچھ بھی چھپ نہیں سکتا۔



(عامر اشرف) Think before do

Think before do #thought

0e87e4b4144ea76c206b14838afe89a1

AM's Official Channel

Stuck at home for preventing myself and others.
u too have responsibility to stay home for yourself and others 
because only U and I can break this chain
#COVID_19 Don't meet any person who are coming from ouside effected covid_19 states or countries.
stay at your home to break this chain.

Don't meet any person who are coming from ouside effected covid_19 states or countries. stay at your home to break this chain. #story #Covid_19

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile