Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadzubairbh7267
  • 12Stories
  • 68Followers
  • 52Love
    19Views

Muhammad Zubair Bhatti

  • Popular
  • Latest
  • Video
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

I miss you so much

I miss you so much #شاعری

10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

#OpenPoetry ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
                                   ❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
💔💔💔 چاہت
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

#OpenPoetry بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا❤
    سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا  ھو جاؤں❤ خاموش
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

ناراض دلوں سے کهیلنے کا فن 
مجهے بهی خوب آتا ہے
"                دوست 
لیکن
جس کهیل میں 'دل' ٹوٹ جا ۓ 
وه کهیل ہم کهیلا نہیں کرتے.؟ #ناراض

#ناراض

10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

❣آج کــــی اچھی  بــــات❣

اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے۔۔


 تو بس  یہ دیکھ لو کہ تم کو گناہوں سے نفرت کتنی ہے.....!!!!
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

😘نشہ کیا ہوتا ہے___ تجھے کیا پتا 

         صاحب!

کبھی یار کے لبوں پہ لب رکھ کے تو دیکھ... !!😘😘
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

#OpenPoetry میری چاہتوں کی شــــام اُس دن حسین
 ہو جائے...❤❤

جب میں تمیں مانگو اور ہر طرف سے
آمیــــن آمیــــن ہوجائے
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

کون کہتا ہے کہ وقت بہت تیز گزرتا ہے 
                  اے دوست 
تم کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو

کون کہتا ہے کہ وقت بہت تیز گزرتا ہے اے دوست تم کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو

10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

#OpenPoetry کون کہتا ہے کہ وقت بہت تیز گزرتا ہے 

تم کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو
10865514829d51cca3aafd65a4d0571d

Muhammad Zubair Bhatti

بارش مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!

میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💞💞
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile