Nojoto: Largest Storytelling Platform
chaudharynazarab6028
  • 7Stories
  • 49Followers
  • 29Love
    0Views

Chaudhary Nazar Abbas

  • Popular
  • Latest
  • Video
11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

 ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کی گئی ۔
جس میں تحصیل پیرمحل کے ٹیم کمیونٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی ۔
شجرکاری مہم کا آغاز تحصیل پریزیڈنٹ انجینئر علی رضوان چودھری نے پودا لگا کر کیا ۔
اور ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے تمام ممبران نے پاکستان کو کلین اینڈ گرین بنانے کا عہد کیا ۔
 ٹیم کمیونٹی نے عہد کیا کہ پاکستان کو سرسبز اور بلندوبالا بنانے میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔
ٹیم کمیونٹی کے اس اقدام کو تحصیل پیرمحل کی عوام نے سراہا ۔اور خوب دعاؤں سے بھی نوازا ۔
پاکستان زندہ با

ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کی گئی ۔ جس میں تحصیل پیرمحل کے ٹیم کمیونٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی ۔ شجرکاری مہم کا آغاز تحصیل پریزیڈنٹ انجینئر علی رضوان چودھری نے پودا لگا کر کیا ۔ اور ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے تمام ممبران نے پاکستان کو کلین اینڈ گرین بنانے کا عہد کیا ۔ ٹیم کمیونٹی نے عہد کیا کہ پاکستان کو سرسبز اور بلندوبالا بنانے میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔ ٹیم کمیونٹی کے اس اقدام کو تحصیل پیرمحل کی عوام نے سراہا ۔اور خوب دعاؤں سے بھی نوازا ۔ پاکستان زندہ با #foryou #nojotophoto #sportlover #fastlikers

11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

mon2 raj SHERIN ABBASSI🌸 Sandeep Kumar Babita Anil Kewat Log manzil ko mushkil samjhte hai ham mushkil ko manzil

mon2 raj SHERIN ABBASSI🌸 Sandeep Kumar Babita Anil Kewat Log manzil ko mushkil samjhte hai ham mushkil ko manzil #Quote

11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

نذر سے نذر ملی تو دیکھے گی
 اکے سپنا یو کوئی ساتھ چلے 
جب لگنے لگے گا اپنا 
 نذر عبّاس #Quotes
11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

میں بھٹگکا ہوا تھا جب  دل کی گہرائی تک پہنچا  تب  کسی اور کو بستہ دیکھا تو سجدہ رب کو کیا کن فائیا کن #peotry #sportlover #
11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

 At The Hobby

At The Hobby #Quote #nojotophoto

11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

Harish Kumar Sandeep Kumar Ravi Kumar Geet likhe bhi to ayse ke sunaiye na gaye

Harish Kumar Sandeep Kumar Ravi Kumar Geet likhe bhi to ayse ke sunaiye na gaye

11009a6a184b76bfe84efc7cfcef319b

Chaudhary Nazar Abbas

زخم ہی دینا تھا پورا جسم تمہارے حوالے تھا
 آے  دوست 
بے رحم تونے جب بھی وار کیا تو اخر دل پر ہی کیا


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile