Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best fastlikers Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best fastlikers Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 1 Stories

Chaudhary Nazar Abbas

ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کی گئی ۔ جس میں تحصیل پیرمحل کے ٹیم کمیونٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی ۔ شجرکاری مہم کا آغاز تحصیل پریزیڈنٹ انجینئر علی رضوان چودھری نے پودا لگا کر کیا ۔ اور ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے تمام ممبران نے پاکستان کو کلین اینڈ گرین بنانے کا عہد کیا ۔ ٹیم کمیونٹی نے عہد کیا کہ پاکستان کو سرسبز اور بلندوبالا بنانے میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔ ٹیم کمیونٹی کے اس اقدام کو تحصیل پیرمحل کی عوام نے سراہا ۔اور خوب دعاؤں سے بھی نوازا ۔ پاکستان زندہ با #foryou #nojotophoto #sportlover #fastlikers

read more
 ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کی گئی ۔
جس میں تحصیل پیرمحل کے ٹیم کمیونٹی کے ممبران نے بھرپور شرکت کی ۔
شجرکاری مہم کا آغاز تحصیل پریزیڈنٹ انجینئر علی رضوان چودھری نے پودا لگا کر کیا ۔
اور ٹیم کمیونٹی تحصیل پیرمحل کے تمام ممبران نے پاکستان کو کلین اینڈ گرین بنانے کا عہد کیا ۔
 ٹیم کمیونٹی نے عہد کیا کہ پاکستان کو سرسبز اور بلندوبالا بنانے میں ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔
ٹیم کمیونٹی کے اس اقدام کو تحصیل پیرمحل کی عوام نے سراہا ۔اور خوب دعاؤں سے بھی نوازا ۔
پاکستان زندہ با


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile