Nojoto: Largest Storytelling Platform
farooqshani9513
  • 11Stories
  • 28Followers
  • 38Love
    0Views

Farooq Shani

  • Popular
  • Latest
  • Video
1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

*تیری یاد میں ہی گُزر گئ*
صاحب
*وہ جو زندگی تھی بڑے کام کی*

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
صاحب
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا‏💔

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

فاروق شانی

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

said poetry

said poetry

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

میری زندگی بھی اُس قبرستان کی طرح ہے..
💔صاحب💔
.جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں...

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

*_ہر بار آ جاتے ہو رَستے میں میرے_*
🙆
  *_اے عِشق بتا تِیرا مسئلہ کیا ہے_*
رائٹر...فاروق شانی

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

_*‏‎‎‎‎‎‎‎زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو*_
صاحب
_*حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے*_

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

لوگ بہت اچھے ہیں
 صاحب
لیکن صرف اپنے "مطلب" تک
فاروق شانی

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

*وہ لوگ بھی انگلیاں اٹھاتے ہیں ہم پر*۔۔۔ 

۔۔۔۔۔۔ صاحب۔۔۔۔۔۔۔ 

*جن کو ہاتھ اٹھا کر مانگا تھا کبھی*۔۔۔

فاروق شانی

1119f9fabd8ddee82f32e325aa0ad705

Farooq Shani

تیرےآنےکاپیغام سمجھ کر میں نے
کوےکی کائیں کائیں دیر تک سنی
فاروق شانی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile