Nojoto: Largest Storytelling Platform
jalaljskhan1246
  • 55Stories
  • 42Followers
  • 443Love
    92Views

jalal js khan

i belong deeply to my self

  • Popular
  • Latest
  • Video
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

وہ بچھڑا تو پھر صبح نہ ھوئی
رات ہی ہوتی گئ ہر رات کے بعد #alone #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

وہ نیند اُڑ چکی ہے,جو آئی نہیں ہمیں
وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا... #alone #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

‏درد سہنے میں ہی سہولت ہے
کیا مسیحا کی منتیں کرنا !! #alone #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے۔۔ ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں!! #alone #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

‏اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو  اور جی لیا ہوتا! #alone #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

i was just say that 
ke maa baaf ka 
din nahi huta.
balke unke bagher koi din huta hi nahi he #FathersDay #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

درمیان میں کوئی آ جائے
گرہن لگ ہی جاتا ہے #solareclips #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺣﺎﺋﻞ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮨﯿﮟ #LoveYouDad #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

وہ کسی اور کو میسّر ھے 
میرا یہ صدمہ خُدا جانتا ھے۔ #solace #jskhan
1326bf4ee7c6cee6874d58f9bfb7781b

jalal js khan

میں سوچتا ہوں جہاں پہ جدائی لکھی ہے
بس اتنے ہاتھ کے حصے جلا دیے جائیں #SushantSinghRajput #jskhan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile