Nojoto: Largest Storytelling Platform
hassamawan7271
  • 87Stories
  • 105Followers
  • 510Love
    39Views

HASSAM ALI 86

I write poetry for my love ❤❤❤❤😊

  • Popular
  • Latest
  • Video
1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

الفاظ بدلے لکھی مگر وہی بات ۔
فقط کہا مجھے تم سےوہ بولی پھر وہی بات ۔
اسکے دل میں کوئی بات تو ہے یقینا۔
میں کہنا کچھ چاہتا تھا وہ سمجھی ہر بار وہی بات ۔
حسام علی! بات
1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

میں اس خدا کی بندی سے بحث کرتا رہا 🤦‍♂️
یعنی  غلط چابی سے تالا کھولتا رہا ۔🤷‍♀️ عام
1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

خاص پردیسیوں کے لئے ۔
کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید
نکل آتے ہیں آنسو جب یاد آتی ہے دیس کی عید
رہیں خوش و خورم گھر میں اپنے۔
جن کے لئے رولاتی ہے پردیس کی عید۔
یاد آتے ہیں جب وہ پھول سے چہرے ۔
اس لمحے کو کتنا تڑپاتی ہے پردیس کی عید  
کس کو گلے لگائیں کس کو کہئں اپنا۔
بس یوں ہی گزر جاتی ہے پردیس کی عید ۔
کہتے ہیں کہ بس آخری عید ہے پردیس کی 
اگلے سال پھرآ آجاتی ہے پردیس کی عید ۔ عید

عید

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

راضی رہا کرو ہر پل خدا کی رضا میں ۔
تم سے بھی بہت مجبور انسان ہیں اس جہاں میں ۔ تب

تب

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

اس کے  نزدیک غم ترک وفا کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
مطمئن ایسے ہے جیسے ہوا کچھ بھی نہیں اس

اس

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

لپٹ کے سوچ سے نیندیں حرام کرتی ہے۔
تمام شب تیری حسرت مجھ  سے کلام کرتی ہے۔

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

میں مرتےوقت یہ بتا کے مروں گا۔
کہ تمام عمر میں کس لیے عین دھوکے میں تھا۔
دکھ ہے ہماری دلیلیں رائیگاں جاتی رہیں ۔
اور اب بھی دل مکین دھوکے میں تھا۔
کہاگیا ہم آپ کی وفا کے پاسبان نہیں ہوسکتے
 کہا بھی تب گیا جب یقین دھوکے میں تھا ۔
حسام علی ہم

ہم

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

جیسے تاریک راتوں میں ہوتی ہے،مدہم دیہ کی روشنی ۔
مجھ سے جب اس ذات کو نکالا جائے گا،بچےگیبس اتنی روشنی ۔
کسی کا مقدر تھا اردو ادب کی پوشیدہ ذینت بننا۔
اس لئے بھی خدا نے میری ذبان پہ ڈال دی روشنی ۔
شاعر حسام علی ۔۔۔۔ شبنم

شبنم #شاعری

1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

اک شاہ رانی تیرے قرب کے واسطے ۔👸💑
کتنے جنوں کو بوتل میں اتارا گیا۔۔🧞‍♂️🧞‍♂️🧞‍♂️ شبنم
1380339357de6ef58db6a36d9270e295

HASSAM ALI 86

تیری  یاد گم سم کیے رکھے۔۔۔ 
اور ہاتھ میں سگریٹ جلتا رہے۔
خواہش ہے وہ آنکھ میرے لیے کبھی پرنم ہو
اور جھیلوں سے پانی نکلتا رہے۔ شبنم

شبنم #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile