Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5113772048
  • 85Stories
  • 363Followers
  • 635Love
    17.0KViews

Nisar Ahmad

‏میں اپنے دکھ کہاں بانٹتا پھروں محسن میں اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتا ہوں

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

بخش دے زیست مجھے پیـــــکرِ تصویر میں آ
آ میں دیکھوں تجھے میرے درِ جــــاگیر میں آ

تُو مری آنکھ میں آتا ہے جو خوابوں کی طرح
ایک دن خود بھی اسی خواب کی تعبیر میں آ

©Nisar Ahmad #اردو

#اردو #شاعری۔

8 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

میں ریـــــزہ ریــــزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا 

مُجھے یقین ہے، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا.

©Nisar Ahmad #اردوشاعری

#اردوشاعری #شاعری۔

11 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

مشکل کہاں تھے ترکِ محبّت کے مرحلے
اے دل ! مگر سوال تری زندگی کا تھا

اب زندگی سنبھال کے لیتا ہے تیرا نام
وہ شخص جِس کو شوق بہت خودکشی کا تھا

محسن نقوی

©Nisar Ahmad #اردوشاعری

#اردوشاعری #شاعری۔

9 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

میں لکھ سکوں تو تمہیں مؤجب الم لکھوں ۔۔۔
جو دل پہ روز گزرتی ہے _ شام غم لکھوں ۔۔۔

کہ میری سوچ کا محور تمہاری یادیں ہیں ۔۔۔
بھلا میں کیسے کسی اور کو اہم لکھوں ۔۔۔۔

تم میرے ساتھ نہیں ہو مگر میں چاہتا ہوں ۔۔۔
تمام عمر تمہیں اپنے __ ہم قدم لکھوں ۔۔۔

©Nisar Ahmad #اردو

#اردو #شاعری۔

10 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

ﮔﺮﻓﺘﮧ  ﺩﻝ  هے  ﺑﮩﺖ _ ﺷﺎمِ ﺷﮩرِ ﯾﺎﺭﺍﮞ ﺁﺝ 
ﮐﮩﺎﮞ هے ﺗﻮ؟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺣﺎﻝِ ﺩﻟﺒﺮﺍﮞ ﻟﮑﮭﻮﮞ

 احمد فراز

©Nisar Ahmad #اردوشاعری

#اردوشاعری #شاعری۔

8 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

‏اس دورِ  ترقی میں 
ہم نے یہ کمی پائی
کترا کے گزرتے ہیں
برسوں کے شناسائی
‎

©Nisar Ahmad #اردوشاعری

#اردوشاعری #شاعری۔

6 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی

©Nisar Ahmad #اردوشاعری

#اردوشاعری #شاعری۔

9 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے 
جو عشق کو کام سمجھتے تھے 
یا کام سے عاشقی کرتے تھے 
ہم جیتے جی مصروف رہے 
کچھ عشق کیا کچھ کام کیا 
کام عشق کے آڑے آتا رہا 
اور عشق سے کام الجھتا رہا 
پھر آخر تنگ آ کر ہم نے 
دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا_____

فیض احمد فیض______🖤

©Nisar Ahmad #فیض احمدفیض

#فیض احمدفیض #شاعری۔

9 Love

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

#فیض احمدفیض

#فیض احمدفیض #شاعری۔

57 Views

13fed44da6972066ca9aa58d8a984422

Nisar Ahmad

#ناصرکاظمی

#ناصرکاظمی #شاعری۔

37 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile