Nojoto: Largest Storytelling Platform
arslanrajpoot8905
  • 46Stories
  • 134Followers
  • 491Love
    30.7KViews

Arslan Rajpoot

Single

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا😍

💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔ #Heart
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

ٹیسٹ لیے جا رہے تھے کرونا کے واسطے-__
 
مجھ میں تیری محبت کی تصدیق ہو گئ-__ 😍👌
 

#____Rana #Heart
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

میں خود جا کے اسکے  شوہر  کو یہ بتاٶں گا

تم سے پہلے یہ مجھے جان کہا کرتی تھی 🔥 #newday
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

‏ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے_______تم سے😣!!

میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی❤!! #Barrier
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

مجھے تم الوداع کہہ دو!!
میں تم کو بوجھ لگتی ہوں..

تیرے لہجے میں وہ تلخی
کہ یوں بجلی کڑکتی ہے
تیرے لفظوں میں وہ شدت
کہ بادل زور سے گرجے..

میں تم سے بات کرتی ہوں
مجھے محسوس ہوتا ہے
کہ تم اب وہ نہیں جاناں
جسے مجھ سے محبت تھی
وہ جس کی جھیل آنکھوں میں
میرا ہی عکس رہتا تھا
وفا کا مان رکھتے تھے..

مگر اب تم مجھے اکثر
نظر انداز کرنے سے
محبت کے مکرنے سے
کہیں بہتر ہے رشتے کا
یہ دھاگہ توڑ ہی ڈالو
مجھے تم الوداع کہہ دو
میں تم کو بوجھ لگتی ہوں..
💔💔💔💔 #Moon
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿

*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*

*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*


🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿 #Success
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

ساقی کی نوازش نے تو اور آگ لگا دی 
دنیا یہ سمجھتی ہے مری پیاس بجھا دی 

ایک بار تجھے عقل نے چاہا تھا بھلانا 
سو بار جنوں نے تری تصویر دکھا دی 

اس بات کو کہتے ہوئے ڈرتے ہیں سفینے 
طوفاں کو خودی دامن ساحل نے ہوا دی 

مانا کہ میں پامال ہوا زخم بھی کھائے 
اوروں کے لیے راہ تو آسان بنا دی 

اتنی تو مئے ناب میں گرمی نہیں ہوتی 
ساقی نے کوئی چیز نگاہوں سے ملا دی 

وہ چین سے بیٹھے ہیں مرے دل کو مٹا کر 
یہ بھی نہیں احساس کہ کیا چیز مٹا دی 

اے باد چمن تجھ کو نہ آنا تھا قفس میں 
تو نے تو مری قید کی میعاد بڑھا دی 

لے دے کے ترے دامن امید میں ماہرؔ 
ایک چیز جوانی تھی جوانی بھی لٹا دی #weather
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

#PoetryOnline
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

سنہری چشمہ لگاتی تھی، آستیں چڑھایا کرتی تھی
وہ لڑکی کالج-------- سرخ جوڑے میں آیا کرتی تھی

مجھے یاد ہے اب بھی------ وہ شوخ نظر کا چونچلا پن
وہ آنکھ مار کے ہنستی، پھر صاف مکر جایا کرتی تھی

ہاں اس واقعےکے بعد------- اکثر وہ نازنیں لڑکی
مسکراتی تھی مگر------- زیادہ شرمایا کرتی تھی

محال تھا اس کے لیے------ لیکچر میں خاموش بیٹھنا
یا تو خود ہنستی تھی------ یا مجھے ہنسایا کرتی تھی

میں جب بھی پوچھتا اس سے------ پیپر ہوا ہے کیسا
بڑے غصے سے دانتوں میں انگلی کو دبایا کرتی تھی

اور تو کچھ اردو ادب سے واقفیت نہ تھی اسے
ہاں مگر نصیر کی ایک غزل اکثر وہ سنایا کرتی تھی

باقیوں کو تو گلے کا------ آنچل بھی بھاری لگتا تھا
اک وہی تھی صرف------ جو ہنس کے عبایا کرتی تھی

یوں تو کہتی تھی مجھے------- سپلی ہی آئے گی
رزلٹ میں لیکن------ وہ ٹاپ کر جایا کرتی تھی

محبت مجھ سے پہلے بھی اسے کسی سے تھی شاید
میں جانتا تھا مگر------ بخوبی وہ چھپایا کرتی تھی

وہ چودھویں کا چاند تھی-----جاڑے کی جوانی تھی
گہرے پانیوں میں اکثر------ وہ جھلملایا کرتی تھی

مجھے چائے سے سخت نفرت تھی----- اور وہ لڑکی
ضد کرتی تھی------ مجھے چائے ہی پلایا کرتی تھی #Light
15cd5696c8a941d5acce6aa0ff038ea4

Arslan Rajpoot

#violin
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile