غزل
تمہاری آنکھوں کی آبیاری کو صرف تھوڑا سا جل لگے گا
کہ پھر تو مژگاں کی ڈالیوں پہ ہر ایک موسم میں پھل لگے گا
حِنائی ہاتھوں میں پھول پہنو گی جب بھی زُود آشنائے غیراں
وہ لمسِ شب گیر یاد آیا تو ہاتھ گجروں میں شٙل لگے گا
#nojotophoto#شاعری
Atif Javed Atif
تمہاری آنکھوں کی آبیاری کو صرف تھوڑا سا جل لگے گا
کہ پھر تو مژگاں کی ڈالیوں پہ ہر ایک موسم میں پھل لگے گا
عاطف جاوید عاطف #nojotophoto