Nojoto: Largest Storytelling Platform
ameeralidars8573
  • 18Stories
  • 138Followers
  • 127Love
    0Views

Ameer Ali Dars

  • Popular
  • Latest
  • Video
1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

 ❤❤❤ N

❤❤❤ N

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

 تیری چاہت میں گزرتی میری ہر شام تھی"

میرے دل سے نکلی ہوئی ہر دعا تیرے نام تھی"

اب مجھ کو الزام نہ دو بیوفائی کا "

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں وفا عام تھی "

تیری چاہت میں گزرتی میری ہر شام تھی" میرے دل سے نکلی ہوئی ہر دعا تیرے نام تھی" اب مجھ کو الزام نہ دو بیوفائی کا " میرے ہاتھوں کی لکیروں میں وفا عام تھی "

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

*سُنا ہے تُم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو*

*یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو*
" 💓

💓

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

 هاءِ هٺيلا

هاءِ هٺيلا

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا
دل پکارا کہ خبردار، نہیں ہو سکتا 

جس سے پوچھو تیرے بارے میں یہی کہتا ہے 
خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا 

اک محبت تو کئی بار ہو سکتی ہے
ایک ہی شخص کئی بار نہیں ہو سکتا      💘

💘

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

15 دن انگلش کلاسز لینے کے بعد اسے بولا تها.😂
I Love You😍
اور وہ ہنس کر بولی.؟😄
لالا مالا انگلش نہ رازی زا پختونہ یم😜
کمینی دیکھنے میں انگریزن لگتی تھی 😏😂😂 😝

😝

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤

ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤ 💜

💜

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

انگلیاں پھیر میرے بالوں میں 
میرا یہ درد سر نہیں جاتا 
یوں پڑا ہوں تیری یادوں میں 
جیسے کوئی مر نہیں جاتا ۔۔ 💌

💌

1bbb8f42ab19d88edc07a084c7316b2b

Ameer Ali Dars

#DearZindagi کل شب جو شخص تھا میرے روبرو
وھی میرے خوابوں کا عکس تھا ھو بہو
وھی وحشت وھی جنوں۔وھی خرد تھا وھی فکر
اندر بھی وھی تھا، اور وھی پھیلا تھا چہار سو
اسنے کیسے کیسے خواب دیکھے تھے
گئی رتوں میں کتنے عزاب دیکھے تھے
اس کے اداس موسموں کے گلاب
میرے دل کے اندر کھلتے تھے
اسکی روشن صبحوں، اداس شاموں کے رنگ
سبہی میرے آنگن میں اترتے تھے
اک عمر کی ریاضت یوں ھی
رائیگاں جائے گی،میں جانتا نہ تھا
اسے جستجو تھی نہ جانے کس کی راسخ
میں اک خیال گریزاں کہ ، جس کو وہ سوچتا نہ تھا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile