Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadbilal3126
  • 42Stories
  • 149Followers
  • 241Love
    1.1KViews

ßilal khan Al husseini

ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﺤﺴﯿﻦ ...! ﺍﮎ سلجھا ﮨﻭا ﻟﮍکا ﮨﻮﮞ ﺍﻟﺠﮭﮯ ﻣﺰﺍﺝ کا.....!

  • Popular
  • Latest
  • Video
1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
آتے جاتے ہیں کئی رنگ مرے چہرے پر 
لوگ لیتے ہیں مزا ذکر تمہارا کر کے.....
الحسینی 😕

😕

13 Love

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

 ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁 𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾

ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁 𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾 #nojotophoto

1 Love

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

#𝒜𝓁_𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾

#𝒜𝓁_𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾

44 Views

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁 𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾 
 Daniyal Khan Dani Maha Khan

ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝓀𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁 𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾 Daniyal Khan Dani Maha Khan

102 Views

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

Daniyal Khan Dani Ridhima Rai Maha Khan deepshi bhadauria

Daniyal Khan Dani Ridhima Rai Maha Khan deepshi bhadauria

96 Views

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

آٶ تو سہی مل کر بنائیں 
‏    اک نئی بستی اپنی محبت کی

‏تم محبت بن کر مجھ میں 
‏سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں #_ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁𝓀𝒽𝒶𝓃𝒜𝓁𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾  Maha Khan

_ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁𝓀𝒽𝒶𝓃𝒜𝓁𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾 Maha Khan

1 Love

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

دل میں درد سمانے والے کیسے ھو
مجھ کو چھوڑ کے جانے والے کیسے ھو
نیند نہیں آتی ھے مجھ کو راتوں میں
میری نیند چرانے والے کیسے ھو
میں نے خود سے بڑھ کر تم کوچاھا تھا
چاھت کو ٹھکرانے والے کیسےھو
الحسینی deepshi bhadauria  Ritika suryavanshi Daniyal Khan Dani Annu Sharma Maha Khan

deepshi bhadauria Ritika suryavanshi Daniyal Khan Dani Annu Sharma Maha Khan #poem

6 Love

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

اگر تیرا سوال ہوتا سکون کیا ہے...! 
ہم.مُسکرا کہ تیرے دل پہ سر رکھ دیتے...
الحسینی #_𝒜𝓁_𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾

_𝒜𝓁_𝒽𝓊𝓈𝓈ℯ𝒾𝓃𝒾

5 Love

1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

ھم میں سے زندہ وھی رھیں گے..
جو دلوں میں زندہ رھیں گے.
اور دلوں میں وھی زندہ رھتے ھیں..
جو خیر بانٹتے ھیں ..
جو محبت بانٹتے ھیں..
جو آسانیاں بانٹتے ھیں..
الحیسنی #_Alhusseini
1c295a093b09e66a8b78527b2318e308

ßilal khan Al husseini

نیند  کی شان بڑھاۓ تو مزہ آجاۓ 
تو میرے خواب میں آۓ تو مزہ آجاۓ
دشت میں شام ڈھلے،خیمۂ حشت کے تلے
ریت ، حیرت کو سلاۓ تو مزہ آجاۓ
دل کی دیوار پہ اس شخص کی آواز سے میں
دیکھوں اظہار کے ساۓ تو مزہ آجاۓ 
شام کی نبض رکی،رات نے آنکھیں کھولیں
نیند اب تجھ سے ملاۓ تو مزہ آجاۓ
آج بادل ہے ، ستارے بھی چھپے بیٹھے ہیں 
رات اب ہیر سنائے تو مزہ آجائے
الحسینی #Goodnight
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile