Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6415869302
  • 4Stories
  • 37Followers
  • 21Love
    10Views

Inayat Aly Katif

katif writes

  • Popular
  • Latest
  • Video
2168a9eac04888a4617c2698109fac92

Inayat Aly Katif

سنو یہ بات میری یاد رکھو
بغیر عشق کے دل آباد رکھو

تنہائی میں قدم تو ہے میسر
میں پہلے تم چاہے بعد رکھو

گھنی ذلفیں تمہاری ہے قیامت
انہیں تم ایسے ہی آزاد رکھو

مشکلات سے نکال دو نا مجھے
اپنے دل میں چاہے برباد رکھو

کیوں اسے بول نہیں پاتا ہر بات
خود پر زرا تو اعتماد رکھو

شرطیں رکھو ایسی میں ٹوٹ جاؤں
صرف اپنی ہی تم مفاد رکھو

ادا فہم ہوں میں کاتف اسکی
اسکے یادوں کے کچھ ادخاد رکھو

عنایت علی کاتف

©Inayat Aly Katif #Hope
2168a9eac04888a4617c2698109fac92

Inayat Aly Katif

inayat ali katif

#lovebeat

inayat ali katif #lovebeat

2168a9eac04888a4617c2698109fac92

Inayat Aly Katif

وہ خوش ہے اسکا حال اچھا ہے
وہ چاند ہےخیر یہ خیال اچھا ہے

اُس نے پوچھا شدت سے چاہا کیوں
بس جواب چھوڑو  سوال اچھا ہے

چرانے سے  قبل  بولا تھا  تمہیں
دل کو  اپنے  سنبھال  اچھا  ہے

سیکھا دیا اپنی اوقات میں رہنا
چلو  کچھ  تو  زوال  اچھا ہے

اب اُس کو بھول جانے پہ ہے تلا
دل  کا  یہ  بھی مجال اچھا ہے

میں نے روکا خود کو اسکی طرف
کر  دیا ہے بھئی کمال  اچھا  ہے

کاتف دل رکے تو  زندگی روکے
وہ  برا  ہے  لیکن  چال  اچھا ہے

©Inayat Aly Katif #womensday2021
2168a9eac04888a4617c2698109fac92

Inayat Aly Katif

چراغِ دل بُجا کے  ساتھ چھوڑو 
کر اپنی بات میری بات  چھوڑو

ہاتھ پکڑ  کے جو  چلتا  تھا کبھی
اب وہ کہتا ہے  میرا ہاتھ چھوڑو

ہجر میں وصال کی بات جو کروں
برے گزرے تھے وہ دن رات چھوڑو

مجھ سے پوچھو نہ حال چال میرا
بگڑ  گئے  میرے  حالات  چھوڑو

اب وہ  کرتا  ہے  فلک  سے  باتیں
کون دکھائے اسکی اوقات چھوڑو

قصور  میرا  سہی  میں  مطلبی
مجھ میں نہیں ہے جذبات چھوڑو

کاتف دل کے قاتل کو معاف کو
خوبصورت یے یہ بیانات چھوڑو

©Inayat Aly Katif #SunSet


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile