Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohammedharis2331
  • 17Stories
  • 58Followers
  • 107Love
    97Views

Mohammed Haris

WhatsApp mazid ashar k liye #owncreation #8495064546

  • Popular
  • Latest
  • Video
23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

#kalhonaaho
Like share comment follow

#kalhonaaho Like share comment follow

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

طریق عدل جمہوری حکومت کے نرالے ہیں                    
                             مساجد کو کیا ویران مندر میں اجالے ہیں
خدایا ہم کو ایسی آزمائش میں سلامت رکھ.                               
                             کہ ہر بستی میں پولس کے جواں ڈنڈے سنبھالے ہیں
اندھیرا بھکمری کا ہے مسلط ہر جگہ لیکن.                                   
                               یہاں تو صرف تالی اور تھالی بجنے والے ہیں
حکومت آگئی ہے ہاتھ میں اک چائے والے کے                                
                                جواں لڑکوں کے ہاتھوں اب پکوڑے اور تھالے ہیں 
امت شاہ کو بلاؤ ہوگی اور سمریتھی ایرانی کو.                           
                                غریبوں کی زباں سے چھینے ہیں جن نے نوالے ہیں
ہے جوڑا ان سبھوں نے اس بیماری کو بھی مسلم سے                      
                               چلو آؤ انہیں دیکھیں یہ کتنا گرنے والے ہیں
یہ بندش (Lockdwon) چال ہے اک راز ہے کوئی تو پوشیدہ.           
                                  ہے ان کے گھر دیوالی تو معیشت کے دیوالے ہیں 
اگر آئے کوئی آفت تو مسلم ہندو کے دنگے.                                     
                          یہ اندھے بھکت ہی تو ہیں جو بی جے پی کے جالے ہیں 
ہے حارث کی گزارش مت خریدو تم نئے کپڑے 
رہے یہ بات ذہنوں میں کہ آقا کملی والے ہیں جو ہورہا ہے اس پر مبنی ہے جنہیں اردو سمجھ نہیں آتی وہ میسیج کریں +918495064546 انگریزی میں بھی بتادیں گے...

جو ہورہا ہے اس پر مبنی ہے جنہیں اردو سمجھ نہیں آتی وہ میسیج کریں +918495064546 انگریزی میں بھی بتادیں گے...

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

Muhabbat ko samjhein aao...
Accha lage to like or comment karo
And please follow my page on insta (shayariekdardhai)

Muhabbat ko samjhein aao... Accha lage to like or comment karo And please follow my page on insta (shayariekdardhai) #Shayari

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

Friendship forever

Friendship forever #Shayari

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

میری جب یاد آئے گی مجھے کیسے بھلاؤگے
میں اتنا یاد آؤں گا کہ تم کچھ کر نہ پاؤگے 

تمہیں جب یاد آئیں گی وہ آپس میں ہوئی باتیں 
اکڑ کر منہ بسوروگے پر آنسو بھی بہاؤگے

کبھی واپس نہیں آتے وہ گزرے سارے ہی لمحے
تو بیتے پل محبت کے کہاں سے تم لے آؤ گے 

میں شیشے کی طرح ٹوٹا ہوں اسکی کیا خبر تم کو
بچھڑ جاؤگے جس دن مجھ سے تم خود جان جاؤگے

نہ ہی میں نے تمہیں دیکھا نہ تم نے ہے مجھے دیکھا
میری باتوں سے تم مجھ کو مکمل جان جاؤ گے 

اگر یہ فاصلے حارث سے تم یونہی بڑھالوگے 
تو غم کی داستاں ساری تم اب کس کو سناؤگے Please like karein or mujhe insta me follow karein... Shayariekdardhai

Please like karein or mujhe insta me follow karein... Shayariekdardhai #poem

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

میری جب یاد آئے گی مجھے کیسے بھلاؤگے
میں اتنا یاد آؤں گا کہ تم کچھ کر نہ پاؤگے 

تمہیں جب یاد آئیں گی وہ آپس میں ہوئی باتیں 
اکڑ کر منہ بسوروگے پر آنسو بھی بہاؤگے

کبھی واپس نہیں آتے وہ گزرے سارے ہی لمحے
تو بیتے پل محبت کے کہاں سے تم لے آؤ گے 

میں شیشے کی طرح ٹوٹا ہوں اسکی کیا خبر تم کو
بچھڑ جاؤگے جس دن مجھ سے تم خود جان جاؤگے

نہ ہی میں نے تمہیں دیکھا نہ تم نے ہے مجھے دیکھا
میری باتوں سے تم مجھ کو مکمل جان جاؤ گے 

اگر یہ فاصلے حارث سے تم یونہی بڑھالوگے 
تو غم کی داستاں ساری تم اب کس کو سناؤگے
23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہوگئے ہیں تیری یاد میں
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے Follow me on insta (shayariekdardhai)

Follow me on insta (shayariekdardhai)

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

Fresh new one... Just first try

Fresh new one... Just first try #Shayari

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

Mujhe tab bhi Muhabbat thi mujhe ab bhi Muhabbat hsi

Mujhe tab bhi Muhabbat thi mujhe ab bhi Muhabbat hsi #Shayari

23ad6bf688f9c167bd6d3062186f4a44

Mohammed Haris

Ehtisham Hashmi Kebi_writes  Dreamy Shahjahan(Youtuber)  shivam kumar mishra Rakesh Kumar Himanshu  Silence_killer___❤️ Nasreen Puja Sharma Navneet Singh Ranjeet  Puja Sharma Anjali Kumari Smesta

Ehtisham Hashmi Kebi_writes Dreamy Shahjahan(Youtuber) shivam kumar mishra Rakesh Kumar Himanshu Silence_killer___❤️ Nasreen Puja Sharma Navneet Singh Ranjeet Puja Sharma Anjali Kumari Smesta #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile