Nojoto: Largest Storytelling Platform
saimmehar6279
  • 214Stories
  • 389Followers
  • 1.6KLove
    1.2KViews

Saim Mehar

ٹوٹا دل

  • Popular
  • Latest
  • Video
24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

چھوڑ کے مجھ کو جانا تھا۔
.
تو یاد بھی اپنی لے جاتے چھوڑ کے مجھ کو جانا تھا۔
تو یاد بھی اپنی لے جاتے

چھوڑ کے مجھ کو جانا تھا۔ تو یاد بھی اپنی لے جاتے

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

 hi dosto kaise ho sb

hi dosto kaise ho sb #nojotophoto #خیال

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

 ہم سمندر __ ہیں ہمیں خاموش رہنے دو
 ذرا مچل گئے تو تیرا شہر لے ڈوبیں گے

ہم سمندر __ ہیں ہمیں خاموش رہنے دو ذرا مچل گئے تو تیرا شہر لے ڈوبیں گے #nojotophoto #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

 جہاں چھوڑا وہیں کھڑا ہوں میں
اس قدر دیکھ بے وفا ہوں میں

رنگ خوشبو خوشی بھی ساتھ ہیں پر
 اب فقط درد آشنا ہوں میں

جہاں چھوڑا وہیں کھڑا ہوں میں اس قدر دیکھ بے وفا ہوں میں رنگ خوشبو خوشی بھی ساتھ ہیں پر اب فقط درد آشنا ہوں میں #nojotophoto #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

 سنوارنا چاہوں تو سنوار بھی سکتا ہوں۔۔۔۔
۔۔۔
میں نے خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے۔۔۔ Shivani Keshari Eisha  mahi @P Janvi sb Rj_Keshvi Ritika Singh

سنوارنا چاہوں تو سنوار بھی سکتا ہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ میں نے خود کو خود ہی بگاڑ رکھا ہے۔۔۔ Shivani Keshari Eisha mahi @P Janvi sb Rj_Keshvi Ritika Singh #nojotophoto #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

بس تمہارے ہاتھوں سے تھمائی جائے_🥀
چاہے اس چائے میں میٹھا جتنا ہو_💞 بس تمہارے ہاتھوں سے تھمائی جائے_🥀
چاہے اس چائے میں میٹھا جتنا ہو_💞

بس تمہارے ہاتھوں سے تھمائی جائے_🥀 چاہے اس چائے میں میٹھا جتنا ہو_💞 #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی 
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی 
اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ

تمام شہر کا موضوع گفتگو ہے وہی اسے کہنا بہت عام ہو رہا ہے وہ #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں

ایسے بھولیں گے تمہیں جیسے تم تھے ہی نہیں #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے اب اٹھا بھی لو جنازہ
لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے

اب اٹھا بھی لو جنازہ لگ رہا ہے وہ نہیں آئیں گے #شاعری

24bb8aa3cfb79d2395e9b4a9adaad8c7

Saim Mehar

تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی
کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے

تمہارے پاؤں میں رکھ دی ہے شاعری اپنی کسی کو کون یوں اپنی کمائی دیتا ہے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile