Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1494995206
  • 4Stories
  • 4Followers
  • 14Love
    20Views

M. Jalal

  • Popular
  • Latest
  • Video
24c98d87157a5ebf45bcfc309a69058e

M. Jalal

حیا دار زمانے کا گنہگار لڑکا ٹھہرا میں۔🔥m.jalal
پرہیز گاروں سے درخواست ہے پرہیز کیجیے۔🙏
#گناہ_گار_لڑکا🥀

©M. Jalal
24c98d87157a5ebf45bcfc309a69058e

M. Jalal

❣❣ ہاں یاد ہے  ہمیں دو دن کی محبت..

اک شخص نے ہم پر بھی احسان کیا تھا..!❣❣m jalal Laghari

©M. Jalal
24c98d87157a5ebf45bcfc309a69058e

M. Jalal

ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ جہاں چھوڑ دیا
#hadi

©M. Jalal
24c98d87157a5ebf45bcfc309a69058e

M. Jalal

کیسے ہو آپ...؟؟
ٹھیک ہوں...🙂🖤

کیا کر رہے ہو...؟؟
کُچھ نہیں...🙂🖤

جاگ کیوں رہے ہو...؟؟ 
نیند نہیں آ رہی...🙂🖤

نیند کیوں نہیں آ رہی...؟؟ 
عادی ہوں...🙂🖤

یہ کیسی عادت ہے...؟؟ 
اللّٰه آپکو اِس سے محفوظ رکھے...🙂🖤

کِس نے عادی کیا...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

خُوش ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

خفا ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

کِسی کا انتظار ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کوئی آ رہا ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

پِھر یہ سب کیا ہے...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

کِسی کی یاد آ رہی ہے...؟؟
ہاں...🙂🖤

کوئی ہے...؟؟
نہیں...🙂🖤

یہ کیا جھمیلا ہے...؟؟
سمجھ نہیں پا رہا...🙂🖤

کُچھ تو اچھا بولو...؟؟
کُچھ اچھا ہے بھی تو نہیں...🙂🖤

محبت کرتے ہو...؟؟
نہیں...🙂🖤

آنکھیں کیوں لال ہیں...؟؟
نیند پوری نہیں...🙂🖤

تو سو جاٶ نا...؟؟
نیند آئے تب نا...🙂🖤

موبائل چھوڑو سو جاٶ...!!
زمین جگہ نہیں دے رہی...🙂🖤

پِھر یہ کیا ماجرا ہے...؟؟
دل پہ بوجھ ہے...🙂🖤

کِسی کی یاد میں...؟؟
پتہ نہیں...🙂🖤

زِندگی مُشکلات میں ہے...؟؟ 
بہت زیادہ...🙂🖤

دل میں درد ہو رہا ہے...؟؟ 
بہت عرصے سے...🙂🖤

کپڑے خریدے اپنے لیے...؟؟
نہیں...🙂🖤

کیوں...؟؟
پِچھلے سال کے پڑے ہیں...🙂🖤

وہ تو پُرانے ہو گٸے ہوں گے نا...؟؟
پہنے ہی نہیں...🙂🖤

کونسا کَلر تھا...؟؟
کالا...🙂🖤

کالا تو غم و دُکھ کی نِشانی ہے...؟؟
پسند ہے...🙂🖤

تو سفید کیوں نہیں...؟؟ 
وہ لوگ لیں گے نا میرے لیے...🙂🖤

کون لوگ...؟؟ 
وہ جو اکیلا چھوڑ گٸے ہیں...🙂🖤

اِتنے نا اُمید کیوں ہو...؟؟
نا اُمید نہیں، اُمید رکھتا ہی نہیں...🙂🖤

دُنیا تو بہت بڑی ہے اِتنے بے زار کیوں ہو...؟؟
میرے لیے چھوٹی ہے اِتنی کہ گُھٹن ہوتی ہے...🙂🖤

کیا چاہیے...؟؟ 
نیند...🙂🖤

کیسی نیند...؟؟
ایسی کہ پِھر آنکھیں نہ کھولوں، کسی کی آواز نہ سُنوں، کسی کو آواز نہ دوں، بس ایک کال کوٹھڑی اور میں...🙂🖤

آپ پاگل ہو...؟؟
شاید...🙂🖤

ایسی باتیں کیوں کر رہے ہو...؟؟ 
آپ نہیں سمجھ سکتی...🙂🖤

کہاں رہتے ہو...؟؟
انجان شہر میں...🙂🖤

کون ہے آپ کے ساتھ...؟؟
انجان لوگ...🙂🖤

اُن کے ساتھ خوش تو ہو نا...؟؟
نہ، مجبوری ہے...🙂🖤

کیا کہوں آپکی باتیں کُچھ ٹھیک نہیں...!!
ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں...🙂🖤

کوئی یاد آتا ہے...؟؟؟
ہاں...🙂🖤

کون...؟؟
جو نہیں آنے والا...🙂🖤

کہاں گیا وہ...؟؟
چھوڑ گیا...🙂🖤

تو بُھول جاٶ...!!
بُھلانے میں

©M. Jalal
  i am alone 😔

i am alone 😔 #شاعری۔

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile