Nojoto: Largest Storytelling Platform
arbabgondal2893
  • 11Stories
  • 24Followers
  • 35Love
    0Views

Arbab Gondal

  • Popular
  • Latest
  • Video
2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

حَسینوں سے بہت عرصہ ہُوا اب یاریاں کم ہیں.

سکونِ دل میسّر ھے , کئی بیماریاں کم ہیں.



2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

میں بھی بہت عجیب ہوں،
اتنا عجیب ہوں کہ 
بس خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہیں #YogaDay2019
2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے بات کرکے سکون ملتا ہے
جن سے ہمارا کوئی مفاد نہیں جڑا ہوتا پھر بھی وہ ہمارے لئے ضروری ہوتے ہیں اندھیری شب میں کسی ستارے کی مانند...!!! #GONDAL ARBAB CH #nakal
2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

میں بھی بہت عجیب ہوں،
اتنا عجیب ہوں کہ 
بس خود کو تباہ کر لیا
اور ملال بھی نہیں
#GONDAL ARBAB CH
2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

بارش ۔۔۔۔۔۔محبت تو بارش ہے۔۔۔۔۔۔
       جسے چھونے کی خواہش میں
      ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں 
      مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہے
#GONDAL ARBAB CH #بارش

#بارش #Gondal

2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

 نی میں جانا جوگی دے نال.......

نی میں جانا جوگی دے نال....... #nojotophoto

2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

تجھے یقین کیوں نہیں آیا میری وفا پر

کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر
گوندل ارباب چوہدری #

#

2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

 تجھے یقین کیوں نہیں آیا میری وفا پر

کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر

تجھے یقین کیوں نہیں آیا میری وفا پر کس کس کو نہیں چھوڑا تجھے پانے کی خاطر #nojotophoto

2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

فرقت کی بھیانک راتوں میں_____کیا طرفہ تماشا ہوتا ہے
شمعیں بھی فروزاں رہتی  ہیں اور گھر میں اندھیرا ہوتا ہے
2537129695956cb6cb1f8a30725d1d24

Arbab Gondal

جانے کس وقت کوچ کرنا ہو
اپنا سامان مختصر رکھئیے-
گوندل ارباب چوہدری #کہانی کفمعصم

#کہانی کفمعصم

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile