Nojoto: Largest Storytelling Platform
nnpoetry5567
  • 8Stories
  • 19Followers
  • 29Love
    0Views

NN poetry

  • Popular
  • Latest
  • Video
27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

تیرے اک اشارے یہ جان نچھاور ہے

تیری ہر خوشی پے ہر بار نچھاور ہے

27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

کبھی ہوتا ان کی محفل میں انہیں کا افسانہ بیاں
تو ہم بھی ان کی محفل میں کہیں بیاں ہو جاتے
27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

ہم جب دل سے نکال دیتے ہیں خیال اس کا 
تو وہ پھر سے جلوے بکھیر جاتے ہیں
اور وہ اس گلستاں کو بہار کی طرح 
پھر سے کھلنے کی امیدیں دے جاتے ہیں

27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

تو  ہو سرشار  اپنے  ہر  امتحان  میں 

 اللہ تجھے اتنی محنت کی اجازت دے

27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

دو لفظ بول جاء مجھ کو ہواؤں میں گھول جاء
    دو پیار کے
     دو اظہار کے
        اور دو وہ جو انتظار کے #Nomi
27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

2 Years of Nojoto تو ہس  لے   میرے  حالاتوں. پے

تجھے آنا ہی ہو گا میرے خیالوں میں

    اگر  تو  نہ آئ  تو  کون  آۓ گا

      تجھے آنا ہی ہو گا اس غریب کے میخانے میں Numan Mughal

Numan Mughal #خیال

27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

وہ جو کچھ  دن بعد اس  طرح سے دیکھ جاتے  ہیں

        قسم خدا کی اس ٹوٹے دل کو پھر سے جوڑ جاتے ہیں
27219eff8cd88c70fe7761958ed3048b

NN poetry

ملنے سے پہلے لگتا تھا کمینا

جب مل گیا تو اب کنجوس 

کبھی کبھی لگتا ہے جان سے پیارا 

جب لڑ جاتا ہےمیرے لیے گھر والوں سے بھی 

I Love U 
میرے پیارے دوست اسد

اسد


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile