Nojoto: Largest Storytelling Platform
haseebaly3205
  • 111Stories
  • 188Followers
  • 536Love
    0Views

Haseeb Aly

follow me on Instagram: https://instagram.com/haseebaly_6?igshid=1kcvc8t0cvfg5

  • Popular
  • Latest
  • Video
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

💔‏ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔

💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

جنون  عشق تھا تو  کٹ  جاتی تھی  رات  باتوں میں !! 

اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

- تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے۔۔۔
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

محبت میں صٍلے کی آرزو ۔ واللہ کمال کرتے ہو ۔

خزانہء عشق پہ بیٹھے ہو ۔ اور سوال کرتے ہو۔
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

*بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..*

*پھر کیوں*

*#یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا...!!😥💔💔*
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

کہاں سے لائیں روز نیا دل
 
توڑنے والوں نے تماشا لگا رکھا ہے
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

‏ﺣﯿـــﺮﺍن بیٹھا ﮨﻮﮞ ﻭقتﮐﺎ دھاگہ ﻟﮯ ﮐﺮ

ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺭﻓــﻮ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ خواب ﺑﻨﻮﮞ؟ 🔥
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

وہ جو اِک شخص ہی نہیں ملتا "میرے مولا"
لے کے ہم ساری کائنات کا کیا کریں گے...!!
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

وہ جو اِک شخص ہی نہیں ملتا "میرے مولا"
لے کے ہم ساری کائنات کا کیا کریں گے...!!
2a51f1611ef203604ef7c48f898e02a8

Haseeb Aly

کون چاہے گا مجھے تیری طرح اے میرے ربّ

کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار
🖤
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile