Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqasahmad7744
  • 15Stories
  • 45Followers
  • 132Love
    767Views

Waqas Ahmad

Broken Comando

  • Popular
  • Latest
  • Video
2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

اشک آنکھوں میں چھپاونگا چلا جاوں گا۔۔۔

#rain

اشک آنکھوں میں چھپاونگا چلا جاوں گا۔۔۔ #rain

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

#Alap
2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

#Alap
2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

Fire of truth تُو ،تو اب ایسی اذیت میں مجھے یاد نہ آ

اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ  پر

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

 چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آہــوں  کا شکریہ

سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ

چُپ چاپ ٹوٹتی گئیں، آہــوں کا شکریہ سمجھے نہ درد ، درد شناسوں کا شکریہ #Shayari #nojotophoto

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے
کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے

جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق
اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے

وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار
وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے

کیا کہہ گئی کسی کی نظر کُچھ نہ پُوچھیے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پُوچھیے جُھکتی ہوئی نظر سے وہ اُٹھتا ہوا سا عشق اُف وہ نظر، وہ عشق مگر کُچھ نہ پُوچھیے وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار وہ بار بار اُس کا اثر کُچھ نہ پُوچھیے #Shayari

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

دن تو گزر جاتا ہے اس شہر کی رونق میں مگر۔۔!!

سر شام کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں۔💔💔
2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

#darwesh #درویش #شاعری #کمانڈو

#Darwesh #درویش #شاعری #کمانڈو

2d426114f7cb438d15ff710a46fcf403

Waqas Ahmad

عشق کا روگ ایسا لگا ہے
دل کے زخم بھرتے ہی نہیں.... #درویشم #شاعری #درد

#درویشم #شاعری #درد

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile