Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadkashif6078
  • 11Stories
  • 25Followers
  • 35Love
    0Views

Muhammad Kashif

  • Popular
  • Latest
  • Video
300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

*‏کچھ لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے کہ آپ خود سمجھ جائیں کہ وہ نہیں سمجھیں گے.....!!!*

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

*کبھی بھی کسی رشتے سے کوئی امید نہیں رکھنی چاہیۓ اپنی طرف سے آپ جتنا چاھیں کسی کے لیے بہترین کریں پر یہ بات مت سوچیں کہ وہ بھی آپ کے لیے اتنا ہی کرے گا یا پھر ویسا محسوس کرے گا جیسا آپ اس کے لیے محسوس کرتے ہیں کیوں کہ جب امیدیں ٹوٹتی جاتی ھیــــں تو بہت درد ہوتا ہے اور آپ کسی سے کہہ بھی نہیں پاتے کہ آپ کو کتنا درد ہوا ہے.....!!!*

                                  *_شمشیر وقاص_*

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

*منایا اس کو جاتا بے جو ناراض ہو، جو مصروف اور بیزار ہوں، ان سے دور چلے جانے میں ہی عافیت ہے۔!*

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت،❤

جس کو پانے کے لیئے،🥰

ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے۔🙏🙏🙏

      😔😔UdaSs💔LrkA😓😢😓

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

دوپٹہ جو رکھ لیا سر پر تو وہ دلہن نظر آنے لگی
ان کی تو ادا بن گی ہماری تو جان جانے لگی

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

video
300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا 

صاحب

پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا

"غالب"

کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

دعا تو دل سے مانگی جاتی ہیں زبان سے نہیں
قبول تو اسکی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں.......................................................................🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡

300d327fe08b7357ef35170383429e10

Muhammad Kashif

وہ جن کو تم میسر ہو
ہاں! میں ان سے جلتا ہوں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile