Nojoto: Largest Storytelling Platform
asadqayyumbabar8298
  • 1Stories
  • 3Followers
  • 6Love
    0Views

Asad

  • Popular
  • Latest
  • Video
32639ce5e0a66b7b8ba303cc7cdd87b8

Asad

میں وہ زرد پتہ ہوں
جسے تیز آندھیوں کے جھونکوں نے شاخ سے الگ کیا
اور سورج کی تپش نے مجھ کو جلا کر زرد کیا
میں اتنا سبز تھا
کہ ہر صبح میرے جسم پہ
شبنم برس کر مجھ کو تازہ دم کر دیتی
مگر
اب میرے جسم میں اتنا تناؤ ہے
کہ اگر کوئی نرمی سے بھی چھوئے
تو
میں ٹوٹ جاؤں گا

©Asad میں وہ زرد پتہ ہوں
جسے تیز آندھیوں کے جھونکوں نے شاخ سے الگ کیا
اور سورج کی تپش نے مجھ کو جلا کر زرد کیا
میں اتنا سبز تھا
کہ ہر صبح میرے جسم پہ
شبنم برس کر مجھ کو تازہ دم کر دیتی
مگر
اب میرے جسم میں اتنا تناؤ ہے

میں وہ زرد پتہ ہوں جسے تیز آندھیوں کے جھونکوں نے شاخ سے الگ کیا اور سورج کی تپش نے مجھ کو جلا کر زرد کیا میں اتنا سبز تھا کہ ہر صبح میرے جسم پہ شبنم برس کر مجھ کو تازہ دم کر دیتی مگر اب میرے جسم میں اتنا تناؤ ہے #Poetry #autumn #autumnleaves #autumnislove #autumnvibes #autumncolors


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile