Nojoto: Largest Storytelling Platform
sabirhussaindomk6367
  • 65Stories
  • 172Followers
  • 447Love
    404Views

Sabir Hussain

No pain, No gain,

  • Popular
  • Latest
  • Video
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

وصال یار کی بارش، ملال کا موسم۔
ہمارے شہر میں اترا، کمال کا موسم۔

©Sabir Hussain #barish 
#nojotourdu
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

ایک سورج تھا کہ، تاروں کے گھرانے سے اٹھا۔
آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا۔

©Sabir Hussain #evening 
#nojotourdu
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

Good Morning Wishes ایک نئی زندگی، ایک نئی امید ایک نئی صبح۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے۔ آمین 🤲

©Sabir Hussain #GoodMorningWishes
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

اوروں پہ ہو رہی ھیں نوازشیں ہزاروں 
افسوس کہ ھم یاد کے قابل بھی نہیں🥀 #alone
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

سب کچھ کر لینا مگر لمحے ضائع مت کرنا 
غلط جگہ پر کبھی  اپنے جزبے ضائع مت کرنا #nojotourdu 
#Poetry
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

-  میرے سلسلے بھی عجیب تھے
تجھے   چھوڑ   کر      ,      تجھے   ڈھونڈنا  - #nojotourdu
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کرجاٸیں
فراز آٶ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں❤ #shayari
#nojotourdu
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

‏زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے #poetry
#nojotourdu
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں!
دل میں اُتر جانا یا دل سے اُتر جانا!!! #shayari
#nojotourdu
#stayhome_staysafe
#lockdown
331615b21682c5fadcdfb625afddbf38

Sabir Hussain

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا
سو آگیا ہے  خیال ویسے ہی 
P O E T R Y🥀 #poetry
#nojotourdu
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile