Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser1414171773
  • 52Stories
  • 218Followers
  • 267Love
    0Views

عابی شاہ

بوڑھے ہوکہ دھیمی لے میں تیرا نام پکاریں گے❤️❤️

  • Popular
  • Latest
  • Video
3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

- " میں چاہتا تھا! 
تمہاری اور میری محبت کا اختتام، تمہارے لال گھونگھٹ اور میری سفید شیروانی کا ہوتا، مگر یہ بزرگوں کی پگڑیا، ناجانے کب اور کیسے پیروں کی بیڑیاں بن گئیں_💔- "
3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

#saraiki nazam

#saraiki nazam

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

یاد❤️❤️

یاد❤️❤️

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

Trust me اگر ہم پر یقیں آتا نہیں تو 
کہیں لگوا لو انگوٹھے ہمارے -💯 اگر ہم پر یقیں آتا نہیں تو 
کہیں لگوا لو انگوٹھے ہمارے -💯🔥 
  
               حافی

اگر ہم پر یقیں آتا نہیں تو کہیں لگوا لو انگوٹھے ہمارے -💯🔥 حافی

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

محسن نقوی نظم

محسن نقوی نظم

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

جانے کس وقت اچانک اسے یاد آ جاے 
میں نے یہ سوچ کہ نمبر نہیں بدلا اپنا ۔۔

جانے کس وقت اچانک اسے یاد آ جاے میں نے یہ سوچ کہ نمبر نہیں بدلا اپنا ۔۔

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

 #orat
3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

بعض اوقات جوانی اپنے حصے کا سُکھ مانگتی ہے
اکثر تیری جگہ پہ رات کو تکیہ رکھنا پڑتا ہے

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی خدا خیر کرے گا_ - " میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی خدا خیر کرے گا_

- " میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی خدا خیر کرے گا_

3536f3803e59660b1005f00f07e2f7ec

عابی شاہ

روٹھنے والو میری عمر منانے کی نہیں
اب مجھے اتنی مشقت بھی تھکا دیتی ہے🔥 روٹھنے والو میری عمر منانے کی نہیں
اب مجھے اتنی مشقت بھی تھکا دیتی ہے🔥
🔴

روٹھنے والو میری عمر منانے کی نہیں اب مجھے اتنی مشقت بھی تھکا دیتی ہے🔥 🔴

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile