Nojoto: Largest Storytelling Platform
waseemmalik5807
  • 13Stories
  • 60Followers
  • 31Love
    80Views

Waseem Malik

اداس راہیں شِکَستہ آہِیں میرا مُقَدَّر میرا اَثَاثہ طویل کَاوِش پَسِ سفر ہے بہت ہی مُشکِل میراخلاصہ

  • Popular
  • Latest
  • Video
364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے  خاموش مسیحا۔۔!! 
اور کس کرب سے گزروں کہ تُو بول اُٹھے... شاعری#
دوستی#

شاعری# دوستی#

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

 ‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے  خاموش مسیحا۔۔!! 
اور کس کرب سے گزروں کہ تُو بول اُٹھے...

‏صرف اتنا ہی بتا دے میرے خاموش مسیحا۔۔!! اور کس کرب سے گزروں کہ تُو بول اُٹھے... #nojotophoto #شاعری

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

"_میں ایک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں!!!!!
آپ پرکھیں گے، جانیں  گے، اور پھر  اکتا جایئں گے شاعری#

شاعری#

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

#NationalEducationDay علم ہی انسان کو انسانیت کے راز سکھلاتا ہے
364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

مزاح#

مزاح#

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

شاعری#

شاعری#

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

شاعری#

شاعری#

364544ae478b76a664ab4db71502b385

Waseem Malik

 ‏عشق صحرا ھے کہ دریاکبھی سوچا تم نے
تجھ سے کیا ھے میرا ناطہ کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟

ہاں میں تنہا ہوں یہ اقرار بھی ہے مجھ کو 
مگر کس نے کیا ہے تنہا کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟

یہ الگ بات ہے جتایا نہیں میں نے تجھ کو
ورنہ کتنا  تجھ کو ہے چاہا کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟♥

‏عشق صحرا ھے کہ دریاکبھی سوچا تم نے تجھ سے کیا ھے میرا ناطہ کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟ ہاں میں تنہا ہوں یہ اقرار بھی ہے مجھ کو مگر کس نے کیا ہے تنہا کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟ یہ الگ بات ہے جتایا نہیں میں نے تجھ کو ورنہ کتنا تجھ کو ہے چاہا کبھی سوچا تم نے۔۔۔؟♥ #nojotophoto #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile