Nojoto: Largest Storytelling Platform
asadilahi4236
  • 26Stories
  • 68Followers
  • 324Love
    7.5KViews

Asad Ilahi

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

اللہ پر یقین !
راستے بنانا اللہ کا کام ہے تم میں دعائیں کرتے رہو، اوراللہ ہے
بس
یقین رکھوں اللہ تمہاری سب دعائیں قبول کرے گے ۔
Rasty banana Allah ka Kam hy Tum bas Dua karty
raho,our Allah par yaqeen rakho Allah tumhare duae jld
qabool Kary gy♡

اللہ پر یقین ! راستے بنانا اللہ کا کام ہے تم میں دعائیں کرتے رہو، اوراللہ ہے بس یقین رکھوں اللہ تمہاری سب دعائیں قبول کرے گے ۔ Rasty banana Allah ka Kam hy Tum bas Dua karty raho,our Allah par yaqeen rakho Allah tumhare duae jld qabool Kary gy♡ #شاعری

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ
اسے جانور کہا جاۓ تو ناراض ہو جاتا ہے
اور شیر کہا جائے تو خوش ہو جاتا ہے

انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ اسے جانور کہا جاۓ تو ناراض ہو جاتا ہے اور شیر کہا جائے تو خوش ہو جاتا ہے #شاعری

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

..//
11..
مولوی صاحب نے دیکھا
بریانی میں بڑا Leg pices دوسری طرف ہے
تو تھال کو گھما کر اپنی طرف کر لیا
کسی نے پوچھا مولوی صاحب یہ کیا ہے ?
مولوی صاحب بولے مرغے کے پاؤں قبلے کی طرف تھے
..//

..// 11.. مولوی صاحب نے دیکھا بریانی میں بڑا Leg pices دوسری طرف ہے تو تھال کو گھما کر اپنی طرف کر لیا کسی نے پوچھا مولوی صاحب یہ کیا ہے ? مولوی صاحب بولے مرغے کے پاؤں قبلے کی طرف تھے ..// #Shayari

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

Join Nojoto

🎤 Go Live & Showcase Talent
⭐ Become Famous
💰 Earn upto Rs 10,000

जुड़ें नोजोटो से

Join Nojoto 🎤 Go Live & Showcase Talent ⭐ Become Famous 💰 Earn upto Rs 10,000 जुड़ें नोजोटो से #Shayari

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

"سوالات "
یہ بات، بات پر آنکھیں کیوں بھیگ جاتی ہیں،
آنکھیں کمزور ہو گئی ہیں یا دل؟؟؟
"جوابات"
جن کی آنکھیں بات، بات پر بھیگ جاتی ہیں،
وہ کمزور دل کے نہیں سچے دل کے ہوتے ہیں۔ !

"سوالات " یہ بات، بات پر آنکھیں کیوں بھیگ جاتی ہیں، آنکھیں کمزور ہو گئی ہیں یا دل؟؟؟ "جوابات" جن کی آنکھیں بات، بات پر بھیگ جاتی ہیں، وہ کمزور دل کے نہیں سچے دل کے ہوتے ہیں۔ ! #Shayari

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر مجھ سے
بھی زیادہ اللہ کے قریب ہو ،
ہم دونوں مل کے تہجد ادا کیا کریں ،
مل کے تلاوت قرآن کیا کریں ،
دونوں ایک دوسرے کو
قرآن پاک سنایا کریں
خدا ہم سے اتنا راضی ہو کے
ہم مل کے سجدہ شکر ادا کریں

میری خواہش ہے کہ میرا ہمسفر مجھ سے بھی زیادہ اللہ کے قریب ہو ، ہم دونوں مل کے تہجد ادا کیا کریں ، مل کے تلاوت قرآن کیا کریں ، دونوں ایک دوسرے کو قرآن پاک سنایا کریں خدا ہم سے اتنا راضی ہو کے ہم مل کے سجدہ شکر ادا کریں #Shayari

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

shayeri

shayeri #Shayari

3b26f1c87a9a30afe3ca2f042a32c432

Asad Ilahi

 vv
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile