Nojoto: Largest Storytelling Platform
maria2978415634929
  • 31Stories
  • 274Followers
  • 527Love
    36Views

Maria

  • Popular
  • Latest
  • Video
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

پہلے تجھے دیکھ کے مرتی تھی ،اب مر رہی ہوں تیری جدائ میں
 فرق اتنا ہی ہے کہ پہلے اک لذت تھی،اب  کرب ہے اس تنہائی میں 
کبھی میری آنکھیں بھی شوخ تھی،جو  اب پتھرا گئ ہیں تیرے انتظار میں 
کبھی تو میری اک پکار پہ پلٹ آتا تھا، اب کوئ اثر نہیں میری فریاد میں 
(ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #جدائ
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

وہ نہ آئے گا اس خیال سے ہی یاد اس کی آئے گی
زرا سوچو! وہ سچ میں نہ آیا تو سانس کیسے آئے گی
تمہارا نام پکارنے پر بھی،ہر بار جو تم نہ آو گے
تم ہی بتاواور کس کس طرح مجھے ترپاو گے
(ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یادآئےگی
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

تیرے جیسا یار کہاں اب کس کندھے پہ ہاتھ رکھ کہ میں اپنا حق جتلاو ں  گی۔۔
اب کس کے ستانے پہ میں کھلکھلا کے مسکراوں گی۔۔
اب کون مجھے مایوسی میں امید دلائے گی ۔۔۔۔
اب کس کے سہارے میں دنیا سے ٹکراوں گی۔۔
زندگی کے ہرمور پر بس یہی یاد آئے گی ۔۔۔
یارا! تیرے جیسا یار کہاں۔۔۔!!!!!!!!!!
(ماریہ ) #myfriend #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یار
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

شہر دلوں میں رنجشیں ، پہلو میں نفرتیں 
اس شہر کے ستون  یہی ہیں۔
میرے سے مطلب تو میرے ،نہیں تو تیرے 
اس شہر کے انداز یہی ہیں
لیکن کسی سے کیا شکوہ کیا شکایت 
اپنے بھی تو کردار یہی ہیں۔
(ماریہ ) #شہر #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #mylines
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

#OpenPoetry   وہ جو خیال تھے میرے ، نہ میں کہہ سکا نہ لکھ سکا ۔۔
کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی،  قلم ملا تو بکاہوا۔۔۔۔ #urdulove #nojotoUrdu #urduShyari ❤❤❤❤❤
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

 #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #سودا
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

یہ عشق نہیں آساں تیرے عشق میں تباہ ہوئے تو جانا ۔۔۔
یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔
تیری بےرخی سے ٹوٹے تو جانا ۔۔
یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی اس یک طرفہ محبت کو لوٹایا، تو جانا ۔۔
یہ عشق نہیں آساں۔۔۔۔۔۔۔۔
                 (ماریہ ) #Love #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #یہ عشق نہیں آساں

#Love #mylines #urdulove #nojotourdu #mariasPoetry #urdushyari WOD #یہ عشق نہیں آساں

10 Love

3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

احسان   اوروں کو تو میسر ہے تیرا دیدار بار بار ۔۔
کیا ہی ہو جو مجھ پر بھی ہو جائے یہ احسان ایک بار۔۔۔
ہر دعا میں مانگا تجھے بار بار ۔۔۔۔۔  
احساں ہی ہو جو تو بھی اٹھا لے اپنے ہاتھ میرے لئے ایک بار۔۔۔۔
                                  (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #احسان
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

مشہور ہم نے کیے ہی کچھ ایسے کام ہیں ۔۔۔ 
کہ کسی کے لیئے مشہور، تو کسی کے لیئے بدنام ہیں۔۔۔
                                            (ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #مشہور
3bbb1cfa9bd89a0002755bba511964f1

Maria

تمھاری ملاقات کی خواہش میں، تمھاری دید کے انتظار میں ۔۔
بے نور ہی ہو گئیں میری یہ منتظر آنکھیں ۔۔۔
                                     ( ماریہ ) #mylines #urdulove #nojotoUrdu #mariasPoetry #urduShyari #WOD #نور
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile