Nojoto: Largest Storytelling Platform
mkumailkhawaja7898
  • 34Stories
  • 79Followers
  • 120Love
    44Views

M Kumail Khawaja

Follow me on instagram @m.kumail_khawaja

  • Popular
  • Latest
  • Video
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

Akele Rehna



Munafiqo ke sath
Rehne se behtar hai

©M Kumail Khawaja #Dark #Quotes
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

حُسن کی ہر ادا سے واقف ہوں
تم میری گیارویں محبت ہو

©M Kumail Khawaja #Shaam #Love
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

سوال ہوا "اللّٰه کیا کر رہا ہے"

سب خاموش 

قرآن بولتا ہے :
 اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّ:
 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں  #اللّٰہ

#اللّٰہ

3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

ہے وہ جان اب ہر ایک محفل کی 
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں۔۔!! #difficulties
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

بس آخری سوال..
دفنانے تو آؤگے نا؟؟
😟😞
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

میرا یہ حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھ کو بد دعا دیتی #ss
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

میری تو منتیں بھی ابھی باقی ہیں
اتنی جلدی وہ شخص بچھڑ گیا مجھ سے #Inspiration
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خودکشی کر لی #HeartBreak
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

خودکشی تک   حرام   ہے یعنی 
یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاوں
3ec7b4719191e2db8b52c6b8f2a6ea2b

M Kumail Khawaja

کیا کها خواب میں دیکھا  ہے   مجھے 
اس کا مطلب سو لیا تم نے 

جون ایلیاء #شاعری

#شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile