Nojoto: Largest Storytelling Platform
creativeminds8493
  • 44Stories
  • 58Followers
  • 143Love
    0Views

Creative minds...

  • Popular
  • Latest
  • Video
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

لوگوں کو مخلص نہیں
بلکہ
آپ کی ہاں میں ہاں ملانے والے لوگ چاہیئے!

کڑوا سچ... #haqeeqat
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

"کچھ لوگ ذہنی مریض ہوتے ہیں...
ان سے آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات ہضم نہیں ہوتی!
جاہلوں سے بحث سے اجتناب ہی بہتر ہے!" #karwibaatey
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

یہ جزبات تم نہ جانو...
یہ صرف دل میں بسا کرتے ہیں!
سفید خون والے پتھر میں نہیں! #feelings
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

اس عوام کو IMF کا پتا ہے۔
کس پارٹی نے کتنا قرضہ لیا، یہ بھی پتا ہے۔
ڈالر کا ریٹ بھی پتا ہو گا۔
لیکن کوڑا کرکٹ کو Dustbin میں ڈالنے کا پتا نہیں۔ #ethics
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

#کڑوا سچ
truth #thinking
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

 #thinking
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

تکلیف اس وقت ہوتی ہے جب آپ کسی کو اپنے سے زیادہ چاہنےلگتے ہیں...
اور آپ اس سے بھی ویسی ہی امید لگا لیتے ہیں! #people #faces
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

روزہ ہمیں ان لوگوں کی بھوک اور پیاس کا احساس بھی دلاتا ہے! #help
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

رات کی تاریکی میں,
مجھے کوئی لکھے,
میری چمک ان ستاروں کے ساتھ لکھے,
لکھے تو بہت خوب لکھے!

گمنام فریاد #poem
408070446d02821a5fb1fbef71d35d69

Creative minds...

کیا سگریٹ کے دھویں کے ساتھ غم بھی اڑ جاتا ہے¿
اگر نہیں,
پھر پینے کا کیا فائدہ? #smoke
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile