Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8643804763
  • 213Stories
  • 299Followers
  • 1.8KLove
    3.0KViews

Poetry King

Poetry King

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

آج           کی حسین       شام                 مبارک                  ہو ،
آپ سبھی     کو              رمضان         مبارک        ہو،
اس ماہ میں اترا   اللہ  کا  کلام مبارک ہو ،
آپ سبھی        کو            رمضان          مبارک          ہو۔
(شہنواز   خان)

©Poetry King #ramadan

10 Love

410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

ہم اس دؤر میں جی رہیں ہیں، جہاں نفرتیں اپنے عروج پر ہیں۔
(شہنواز خان)

©Poetry King #HeartBreak
410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

ज़मीनें   वहीं   हैं,   इमारतें   बदलती   रहती   हैं,

हर  एक   दौर   में   ताक़तें   बदलती   रहती  हैं,

इक़तिदार तो क़ायम ही रहता है लोगों का जहान पर,

ज़मानें   बदलते   हैं,  हुकूमतें   बदलती  रहती   हैं।
(शहनवाज़ खान)

©Poetry King #मौत
410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

جو شخص آدابِ دشمنی سے واقف نہ ہو، وہ اچھا دوست بھی نہیں بن سکتا ہے۔
(شہنواز خان)

©Poetry King #دوست

#Walk

#دوست #Walk

11 Love

410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

निर्धनता प्रत्येक धर्म में होती है परंतु निर्धनता का कोई धर्म नहीं होता।
(शहनवाज़ खान)

©Poetry King #humantouch
410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

دولت و شہرت کے آگے لاچار ہو جائیں گے،
اک دن ہر ایک رشتے سیاست کے شکار ہو جائیں گے،

جو بھوکے ہیں تمہاری دولت کے، ذرا  ان پے خرچ کرکے دیکھو،
سارے رشتوں میں وہی سب سے اچھے رشتے دار ہو جائیں گے،

ظالم تھرائیں گے تمہاری تحریر و تقریر سے،
سچ کا دامن تھامے رہو گے تو تمہارے الفاظ تلوار ہو جائیں گے،

اپنے دشمنوں سے ملتے رہو عزت و احترام کے ساتھ،
خدا نے چاہا تو وہ بھی تمہارے وفادار ہو جائیں گے،

یوں ہی اپنے الفاظ سے دکھاتے رہو گے سچ کا آئینہ،
تو زمانے میں تمہیں چاہنے والے بےشمار ہو جائیں گے،

یہ جو جوانی میں کر رہیں ہیں ظلم و ستم اور بےایمانی،
دیکھنا بڑھاپے میں ایک نمبر کے ایماندار ہو جائیں گے،

جس دن ہم سوئیں گے زمین کی گود میں،
دیکھنا اس دن ہم بھی زمیندار ہو جائیں گے،

اپنے الفاظ کو ڈوبا دو صداقت کی سیاہی میں شہنواز،
یہ زمانے والے تمہاری شاعری کے طلبگار ہو  جائیں گے۔

©Poetry King #شاعری
#Glow

#شاعری #Glow

10 Love

410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

کتاب شاعری میں دل کے ہر ایک احساس کو لکھا ہے،
ہر             ایک         رشتے            کی         خوبصورت           مٹھاس    کو          لکھا        ہے،
بہت         اتار          چڑھاؤ        دیکھیں   ہیں    اس   چھوٹی  سی عمر    میں،
زندگی             کے                ہر           لمحات             کے            انعکاس        کو            لکھا            ہے،
اپنے قلم سے بے انتہا محبت کی ہے ہم نے "شہنواز"
ایک ایک لفظ سمیٹ کر شاعری کی انفاس کو لکھا ہے۔

©Poetry King #غزل

#غزل #Shayari

7 Love

410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

ग़ज़ब की रौनक़ थी उस चूल्हे की आग में,
एक अलग ही ज़ायक़ा था रोटी, चटनी और साग में।

©Poetry King #गांव
410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

میں          اسے          گلاب   لکھوں           یا          کنول     لکھوں،
میں اسکے بارے میں کسطرح کی غزل لکھوں،
میری شاعری  کے   الفاظ   اکثر     یہ     کہتے   ہیں،
میں        اسکے   حسن          کی      تشریح    مکمل   لکھوں۔

©Poetry King #غزل

#غزل #Shayari

7 Love

410bcf285b0913fdd8ba75f765f6be40

Poetry King

وہ   غزلیں مشہور    ہو گئیں   زمانے میں،
جسمیں تیری مسکراہٹ کا ذکر کیا ہے۔

©Poetry King #ghazal

#MerryChristmas
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile