Nojoto: Largest Storytelling Platform
sajidvicky3990
  • 15Stories
  • 135Followers
  • 134Love
    48Views

Sajid Vicky

ﺍﮮ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﮨﭩﺎﺅ، ﭘﺮﺩﮮ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ , ﮨﻢ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ..

  • Popular
  • Latest
  • Video
448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے

پھر اس کے بعد ہمیں آئنوں سے ڈرنا ہے

فلک کی بند گلی کے فقیر ہیں تارے!

کہ گھوم پھر کے یہیں سے انہیں گزرنا ہے

جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی

بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے

جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے

جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے

تو کیوں نہ آج یہیں پر قیام ہو جائے

کہ شب قریب ہے آخر کہیں ٹھہرنا ہے

وہ میرا سیل طلب ہو کہ تیری رعنائی

چڑھا ہے جو بھی سمندر اسے اترنا ہے

سحر ہوئی تو ستاروں نے موند لیں آنکھیں

وہ کیا کریں کہ جنہیں انتظار کرنا ہے

یہ خواب ہے کہ حقیقت خبر نہیں امجدؔ

مگر ہے جینا یہیں پر یہیں پہ مرنا ہے silent

silent #غزل

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے

پھر اس کے بعد ہمیں آئنوں سے ڈرنا ہے

فلک کی بند گلی کے فقیر ہیں تارے!

کہ گھوم پھر کے یہیں سے انہیں گزرنا ہے

جو زندگی تھی مری جان! تیرے ساتھ گئی

بس اب تو عمر کے نقشے میں وقت بھرنا ہے

جو تم چلو تو ابھی دو قدم میں کٹ جائے

جو فاصلہ مجھے صدیوں میں پار کرنا ہے

تو کیوں نہ آج یہیں پر قیام ہو جائے

کہ شب قریب ہے آخر کہیں ٹھہرنا ہے

وہ میرا سیل طلب ہو کہ تیری رعنائی

چڑھا ہے جو بھی سمندر اسے اترنا ہے

سحر ہوئی تو ستاروں نے موند لیں آنکھیں

وہ کیا کریں کہ جنہیں انتظار کرنا ہے

یہ خواب ہے کہ حقیقت خبر نہیں امجدؔ

مگر ہے جینا یہیں پر یہیں پہ مرنا ہے کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے
 

 Princesslappi Nitesh Gupta 😍😘 ख्वाहिश 😘😍 Lakshmi singh Chirasree Banerjee

کسی کی آنکھ میں خود کو تلاش کرنا ہے Princesslappi Nitesh Gupta 😍😘 ख्वाहिश 😘😍 Lakshmi singh Chirasree Banerjee #غزل

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

#KargilVijayDiwas مُرشد آنکھوں پر دھیان دو گے۔                             
تو بات ادھوری رہ جائے گی 💔💔💔

#kargilvijaydiwas

💔💔💔 #kargilvijaydiwas

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

ڈھیر باتیں ہیں ، ڈھیر شکوے ہیں.!!
خود سے کرتا ہوں ، خود سے لڑتا ہوں. . .!! 💔 #DesertWalk  Ritika Singh Suman Zaniyan Pranshi Singh Maha Khan

#DesertWalk Ritika Singh Suman Zaniyan Pranshi Singh Maha Khan #شاعری

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

chaand

chaand

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

#Jy shayir main hunda # Naaz

#JY shayir main hunda # Naaz

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

#OpenPoetry  میسر کر دے جو صدیوں کی قربتیں ۔۔ 
سنگ تیرے وہ اک لمحہ جینا چاہوں❤❤ ۔
448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

#OpenPoetry 💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!

جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔
448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

#OpenPoetry ہاتھ ہاتھوں سے جب چھڑایا تھا
تم نے دیکھا تھا حال آنکھوں کا___؟ Zindagi

Zindagi #OpenPoetry

448a9a4b8d8b62b973f4d8829face8b7

Sajid Vicky

Mohabten

Mohabten

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile