Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedimran5471
  • 31Stories
  • 106Followers
  • 117Love
    6Views

syed imran

میں عمران احمد کراچی سے مجھ کو فرینڈ شپ کرنا بہت پسند ھے اگر آپ کرنا چاھو تو موسٹ ویلکم

  • Popular
  • Latest
  • Video
45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

 my life

my life #nojotophoto

4 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

#Pehlealfaaz باندھ رکھا ہے جو ذہن میں سوال اس میں ترمیم کیوں نہیں کرتے..
ماہی
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو مجھے تسلیم کیوں نہیں کرتے..
45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

#Pehlealfaaz مت پوچھ کیسے گُزرتا ھے میرا ھر اک لمحہ تیرے بنا  
             صاحب
کبھی بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا
45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

میں نے ایک گھڑی کیا لے لی 
وقت تو میرے پیچھے ہی پڑ گیا

4 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

 my life

my life #nojotophoto

5 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

#Pehlealfaaz ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!

تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا - 😔✌

ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا - 💞✌

2 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

شکوہ نہیں کسی سے کسی سے گلہ نہیں 
نصیب میں نہیں تھا جو ھم کو ملا نہیں #autumn

3 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

اس کے پیار سے سیکها تها اسکی ذات میں رہنا,
,
پهر اس کی ذات سے سیکها اپنی اوقات میں رہنا.

2 Love

45502d8a3a663085457cf8830886e5b3

syed imran

 tairy lea

tairy lea #nojotophoto

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile