Nojoto: Largest Storytelling Platform
ghazi3220665044277
  • 108Stories
  • 158Followers
  • 584Love
    0Views

Ghazi.Writes

ghazi writes

https://www.instagram.com/ghazi_writes_

  • Popular
  • Latest
  • Video
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

وہ جو دل کے قریب تھا---
   نجانے کس کا نصیب تھا-- #Heart

9 Love

467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

جو تُمہیں سچ میں چاہے گا 
 وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا #Heart #story #Shayari #poem
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

آج کل ‏لوگوں کی محبت چائے جیسی ہے ،

تھوڑی  دیر  میں  ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہے #Night #Talk #poem #Quotes
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

تــــمکو وحشتــــ تو سکھا دی ھـے گــزارے لائــــق
اور کوئـی حـــــــکم، کوئـی کام ھــــمارے لائــق

گھونسلہ، چھاؤں، ھرا رنگــــ ثـمر کچھ بھـی نہیں
دیـکھ! مجھ جیسے شجــــر ھوتـے ہیں آرے لائــق #Talk #poem #story
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

ہمارے پاس جو ڈگری ہے, نفسیات کی ہے 
رویہ کیسے بدلتا ہے  ہم سمجھتے ہیں 

ہزار خامیاں ہوں گی ہماری ذات میں, پر 
ہم اپنے جیسوں کا دُکھ ایک دم سمجھتے ہیں #talk #story #poem #Quotes

talk story poem Quotes

5 Love

467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

میں جانتا تھا دھوکا ترا خاص وصف ہے
میں جانتا تھا ! اور ترے ساتھ آ گیا !

مجھ کو تباہ ہونے کا بے حد جنون تھا
تو کیا برا ہوا جو ترے ہاتھ آ گیا ! #Hope #Talk #story
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

‏گھٹا اٹھی ہے مگر ٹوٹ کر نہیں برسی
ہوا چلی ہے مگر پھر بھی حبس باقی ہے

الٹ پلٹ گئی دنیا_____ وہ زلزلے آئے
مگر خرابۂ دل میں وہ شخص باقی ہے ! #Light #Talk #story #Quotes
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

چُـپ رہو تو پُوچـــھتا ہے خِــــیر ہے؟
لو خَـــموشـی بِھـی شِـکایت ہو گـئی

کِــس طرح آخِــر مُجـھے سَمجـھائیے
کـی نـہیں ناصَــح ، مُحــبّت ہو گــئی #Winter #Quotes #Talk #Life #story #Rap #Shayari #poem #Comedy #Music
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

مرقدِ عشق پہ اب اور نہ رویا جائے!!
رات کا پچھلا پہر ہے چلو سویا جائے!! #feelings #Quotes #Shayar
467b7f6c104ec8dab35b4a06bf55953b

Ghazi.Writes

ہمارے شہر کا دستور بابا🌚
پریشاں حال ہر مزدور بابا😔 #NirbhayaJustice #Quote
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile