Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser2060842196
  • 48Stories
  • 0Followers
  • 408Love
    0Views

  • Popular
  • Latest
  • Video
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

مطلب بھی تو مطلبی لوگوں کو ہوتا ہے

© #stairs
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

کسی کو مل گئی کسی اور کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے

© #Night
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

رستہ میں مل گیا تو شریک سفر نہ جان

جو چھاؤں مہرباں ہو اسے اپنا گھر نہ جان

© #freebird
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

ہم بسا لینگے اک دنیا کسی اور کے ساتھ
تیرے آگے روئیں اب اتنے بھی بغیرت نہیں ہیں ہم

© #smoked
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا

© #LostTracks
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

میرا یہی انداز اس زمانہ کو خالتا ہے، کہ
اتنا پینے کے بعد بھی سیدھا کیسے چلتا ہے

© #JusticeForNikitaTomar
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں

©Ab Įđ Khâń #shadesoflife
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

تو نے ہجر کی کالی راتیں تنہا کیسے کاٹی ہیں
تجھ جیسا انسان اکیلا دن میں ڈرنے والا تھا

©Ab Įđ Khâń #Hopeless
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

دوستو عشق ہے خطا لیکن 
کیا خطا درگزر نہیں ہوتی

©Ab Įđ Khâń poetry
#emptystreets
4c49f7f7aad140f96ba8126792c8851f

ان کے حسن اپنی ضرورت پہ نظر کرتے ہیں
گو خوشامد ہے بری چیز مگر کرتے ہیں

©Ab Įđ Khâń #Feeling 
#MorningTea
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile