Nojoto: Largest Storytelling Platform
nakaammohabbat6480
  • 5Stories
  • 15Followers
  • 31Love
    117Views

Nakaam Mohabbat

بُڑھاپا کھا گیا سائل جوانی خُوبرو اُسکی ...

https://instagram.com/nakaam.mohabbat?igshid=6qxg73qhbsjs

  • Popular
  • Latest
  • Video
4e38a75178fe7b1e936ddb7edacd59b8

Nakaam Mohabbat

دل کے کسی کونے میں اب بھی زندہ ہے سائل
ہائے...وہ دورِ جوانی کی محبت ...
#saail

دل کے کسی کونے میں اب بھی زندہ ہے سائل ہائے...وہ دورِ جوانی کی محبت ... #saail #شاعری

4e38a75178fe7b1e936ddb7edacd59b8

Nakaam Mohabbat

بُڑھاپا کھا گیا سائل
جوانی خُوبرو اُسکی ...
#saail

بُڑھاپا کھا گیا سائل جوانی خُوبرو اُسکی ... #saail #شاعری

4e38a75178fe7b1e936ddb7edacd59b8

Nakaam Mohabbat

رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص
صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص
کیا کہوں کہ وہ میرا کیا تھا
زندگی تھا یا بس اِک کہانی سا تھا وہ شخص
گیا تو پھر لوٹ کر آیا ہی نہیں سائل
گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص ...
#saail

رگوں میں خون کی روانی سا تھا وہ شخص صحرا کی پیاس میں پانی سا تھا وہ شخص کیا کہوں کہ وہ میرا کیا تھا زندگی تھا یا بس اِک کہانی سا تھا وہ شخص گیا تو پھر لوٹ کر آیا ہی نہیں سائل گزری ہوئی جوانی سا تھا وہ شخص ... #saail #شاعری

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile