Nojoto: Largest Storytelling Platform
fiziiiiiiwinesnd3355
  • 26Stories
  • 60Followers
  • 130Love
    146Views

Fiziiiiii wines nd writtes

FIZIIIIIIIII WRRITES

  • Popular
  • Latest
  • Video
4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

کہاں آ کے رکے تھے راستے، کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں
دلِ بے خبر، مری بات سن اسے بھول جا، اسے بھول جا
میں تو گم تھا ترے ہی دھیان میں ، تری آس ترے گمان میں اسے بھول جا

اسے بھول جا #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

میں رول جاواں تیری گلیاں وچ
FizZziiiiii
کوئ یار بہانہ دس مینوں
4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لی
FiZziiiiiiiiا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا راز الفت چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

راز الفت چھپا کے دیکھ لیا دل بہت کچھ جلا کے دیکھ لیا اور کیا دیکھنے کو باقی ہے آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

دل میں اک لڑکی کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں
آج یہاں کل اور نگر میں صبح کہاں‌اور شام کہاں
ہم سے بھی پیت کی بات کرو کچھ، ہم سے بھی لوگو پیار کرو
تم تو پشیمان ہو بھی سکو گے ہم کو یہاں پہ دوام کہاں
سانجھ سمے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے
انبر ابنر ڈھونڈ رہا ہے اب انہیں ماہ تمام کہاں
دل پہ جو بیتے سہ لیتے ہیں اپنی زباں میں‌کہ لیتے ہیں
فزا جی ہم لوگ کہاں اور میر کا رنگ کلام کہاں
۔۔۔۔۔۔ کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں
آج یہاں کل اور نگر میں صبح کہاں‌اور شام کہاں
ہم سے بھی پیت کی بات کرو کچھ، ہم سے بھی لوگو پیار کرو
تم تو پشیمان ہو بھی سکو گے ہم کو یہاں پہ دوام کہاں
سانجھ سمے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے
انبر ابنر ڈھونڈ رہا ہے اب انہیں ماہ تمام کہاں
دل پہ جو بیتے سہ لیتے ہیں اپنی زباں میں‌کہ لیتے ہیں
فزا جی ہم لوگ کہاں اور میر کا رنگ کلام کہاں

کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں آج یہاں کل اور نگر میں صبح کہاں‌اور شام کہاں ہم سے بھی پیت کی بات کرو کچھ، ہم سے بھی لوگو پیار کرو تم تو پشیمان ہو بھی سکو گے ہم کو یہاں پہ دوام کہاں سانجھ سمے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے انبر ابنر ڈھونڈ رہا ہے اب انہیں ماہ تمام کہاں دل پہ جو بیتے سہ لیتے ہیں اپنی زباں میں‌کہ لیتے ہیں فزا جی ہم لوگ کہاں اور میر کا رنگ کلام کہاں #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

 دل میں میری چاہتوں کا 
کوئی تو بیج سا پھوٹا ہوا ہے
Fiziiiiiiii
کسی کے نام لگ جائے بلا سے
یہ دل پہلے سے ہی ٹوٹا ہوا ہے  دل میں میری چاہتوں کا 
کوئی تو بیج سا پھوٹا ہوا ہے
 Sarita Kumari Anjan Roy Sneha Singh Sandeep Singh Sunita Rani

 دل میں میری چاہتوں کا  کوئی تو بیج سا پھوٹا ہوا ہے Sarita Kumari Anjan Roy Sneha Singh Sandeep Singh Sunita Rani #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

دل اور وہ بھی ٹوٹا ہوا دل
Fiziiiiiiii
اب زندگی ہے جینے کے قابل دل اور وہ بھی ٹوٹا ہوا دل
اب زندگی ہے جینے کے قابل Suprabha Saquib Javed Kuldeep Kumar Nityanand Kumar Mamta

دل اور وہ بھی ٹوٹا ہوا دل اب زندگی ہے جینے کے قابل Suprabha Saquib Javed Kuldeep Kumar Nityanand Kumar Mamta #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

مسکرانے سے میرا درد چھپا رہتا ہے
Fiziiiiiii
اک پردہ سا زمانے سے بنا رہتا ہے مسکرانے سے میرا درد چھپا رہتا ہے
اک پردہ سا زمانے سے بنا رہتا ہے

مسکرانے سے میرا درد چھپا رہتا ہے اک پردہ سا زمانے سے بنا رہتا ہے #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا كے ساتھ
Fiziiiiiiii
کیسے زمیں كے بات کہیں آسمان سے ہم

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

ہر شہر سے ہے پیارا وہ شہر مجھ کو
Fiziiiiiiii
جہاں سے دیکھا تھا پہلی بار آسمان میں نے آسمان

آسمان #شاعری

4e628a601f066acb18494469278da407

Fiziiiiii wines nd writtes

کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
Fiziiiiiiiiii
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا Deepa Kumari Mukesh Kumar Priya Sunita Rani Sandeep Singh

Deepa Kumari Mukesh Kumar Priya Sunita Rani Sandeep Singh #شاعری

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile