Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best Gauhar_Pratapgarhi Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best Gauhar_Pratapgarhi Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos aboutimran pratapgarhi love shayri in hindi 0, imran pratapgarhi shayari in hindi, imran pratapgarhi shayari on modi, imran pratapgarhi shayari in text, imran pratapgarhi shayari hindi 210,

  • 1 Followers
  • 47 Stories

Gauhar_Pratapgarhi

مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے #Gauhar_Pratapgarhi

read more
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے

اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے

جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن 

من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے,

©{Gauhar_Pratapgarhi} مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے

اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے

جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن 
من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے 
#Gauhar_pratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #new_post #new_poetry

read more
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ 
اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے

ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا 
ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے

©{Gauhar_Pratapgarhi} جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ 
اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے

ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا 
ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے

#new_post
#new_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم

read more
یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم

ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم

اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو

اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم

©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ بھی آداب ہمارے تمھیں کیا معلوم

ہم تجھے جیت کے ہارے ہیں تمھیں کیا معلوم

اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا مجھ کو

اک ہم ہیں کہ تمھارے ہیں تمھیں کیا معلوم

Gauhar_Pratapgarhi

اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے 
 کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے 
پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر 
دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے

©{Gauhar_Pratapgarhi} اب کسی سے کچھ نہ کہنا چاہئے 
 کشمکش آکھو سے بہنا چاہئے 
پیڑ ہو طوفان کی زد میں اگر 
دکھ پرندوں کو بھی سہنا چاہئے

#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri

Gauhar_Pratapgarhi

وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں جن کو نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے #new_post #new_poetry

read more
وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے 
زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے

ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو 
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے

©{Gauhar_Pratapgarhi} وفا کی جنگ مت کرنا، بہت بے کار جاتی ہے 
زمانہ جیت جاتا ھے، محبت ہار جاتی ہے

ہمارا تذکرہ چھوڑو، ہم ایسے لوگ ہیں
جن کو 
نفرت کچھ نہیں کہتی، محبت مار جاتی ہے
#New_post 
#New_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری گزر گئی جو ترے ساتھ یاد گار رہی ترے بغیر جو گزری، وبالِ جاں گزری #new_post #new_poetry #Gauhar_Pratapgarhi

read more
تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید 
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری

گزر گئی جو ترے ساتھ یاد گار رہی
 ترے بغیر جو گزری، وبالِ جاں گزری

©{Gauhar_Pratapgarhi} تمام عمر جلاتے رہے چراغ امید 
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری

گزر گئی جو ترے ساتھ یاد گار رہی
 ترے بغیر جو گزری، وبالِ جاں گزری
#new_post 
#new_poetry 
#Gauhar_Pratapgarhi

Gauhar_Pratapgarhi

یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے #new_post

read more
یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے

 ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے

آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی

 ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے

©{Gauhar_Pratapgarhi} یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آگئے

 ہم خواب سمجھنے سر بازار آگئے

آواز دے کر چھپ گٸ،ہر بار زندگی

 ہم ایسے سادہ دل تھے ، کہ ہر بار آگئے
#new_post

Gauhar_Pratapgarhi

وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل 
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی

تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا 
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی

©{Gauhar_Pratapgarhi} وہ شخص اب مرے احباب میں نہیں شامل 
مری شکایتیں اس شخص سے کرے نہ کوئی

تعلقات کو بس اس مقام تک رکھنا 
کسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو مرے نہ کوئی
#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri

Gauhar_Pratapgarhi

وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے #new_post #new_poetry

read more
وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے 
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے 
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول

یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے

©{Gauhar_Pratapgarhi} وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے 
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے 
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول

یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے

#new_post 
#new_poetry

Gauhar_Pratapgarhi

ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں بے رخی کو بھی جو سمجھے ترا احسان جاناں یہ ترا حُسن ، یہ کافر سی ادائیں تیری کون رہ سکتا ہے ایسے میں مسلماں جاناں #new_post #new_poetry #New_shayri

read more
ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں 
بے رخی کو بھی جو سمجھے ترا احسان جاناں

یہ ترا حُسن ، یہ کافر سی ادائیں تیری 
کون رہ سکتا ہے ایسے میں مسلماں جاناں

©{Gauhar_Pratapgarhi} ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں 
بے رخی کو بھی جو سمجھے ترا احسان جاناں

یہ ترا حُسن ، یہ کافر سی ادائیں تیری 
کون رہ سکتا ہے ایسے میں مسلماں جاناں
#new_post 
#new_poetry 
#New_shayri
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile